جمعرات , 22 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

1 گھنٹہ پہلے
A A
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت آج بھی اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دیتی ہے، مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے تلاش کیا جائے۔

طارق فضل چوہدری کے مطابق ڈاکٹرز تک رسائی اور ملاقات کے معاملے پر محسن نقوی نے مذاکرات کے دوران ہی وضاحت کر دی تھی، ملاقاتوں سمیت دیگر امور بھی طے پا گئے تھے، تاہم سہیل آفریدی نے انکار کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم کی ملاقات میں مقام سے زیادہ اہمیت ایجنڈے کی ہے۔ ملکی مفاد اور آئینی تقاضوں کی تکمیل کے لیے وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

وفاقی وزیر نے اپوزیشن پر زور دیا کہ وہ مذاکرات کی میز پر آئے اور باہمی گفت و شنید کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرے۔

موضوعات : gotiationsopoositionptitariq fazal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Governor's rule and emergency are contrary to constitutional and democratic principles, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

گورنر راج اور ایمرجنسی آئینی و جمہوری اصولوں کے خلاف ہیں، بیرسٹر گوہر

20 اکتوبر , 2026
The hearing on the petition against the withdrawal of the 'bat' election symbol from the PTI will take place today.
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

19 اکتوبر , 2026
Major judicial relief for PTI workers, all accused acquitted of cases
تازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑا عدالتی ریلیف، تمام ملزمان مقدمات سے بری

17 اکتوبر , 2026
An attempt is being made to dismantle the political party, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، بیرسٹر گوہر

15 اکتوبر , 2026
آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی
اہم ترین 2

آئین کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، گورنر راج کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

13 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

وزیراعظم کا خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

22 اکتوبر , 2026
اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

اپوزیشن کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، طارق فضل چودھری

22 اکتوبر , 2026
صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

صدر آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر چلے گئے

22 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Brook’s magnificent double century sets Sri Lanka a daunting target of 430.

سہ ملکی سیریز ،بروک کی شاندار ڈبل سنچری،سری لنکا کیلئے 430 رنزکا پہاڑ

22 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In