بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

2 دن پہلے
A A
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) راولپنڈی سے پشاور جانے والی خیبر میل ٹرین سنگجانی کے قریب پٹری سے ڈی ریل ہوگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین مین لائن پر ڈی ریل ہوئی، جس کے باعث ٹریک پر اپ اور ڈاؤن ٹریفک متاثر ہوئی اور آمدورفت عارضی طور پر روک دی گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے اسٹیشن راولپنڈی کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ٹرین کو دوبارہ ٹریک پر بحال کرنے کا کام شروع کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کے پٹری سے اترنے کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ صبح 11 بجے ٹرین کو دوبارہ ٹریک پر بحال کردیا گیا، جس کے بعد خیبر میل کو پشاور کے لیے روانہ کردیا گیا۔

موضوعات : khybermailrawalpinditrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی
پاکستان

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
Approval granted for army deployment in Rawalpindi.
تازہ ترین

راولپنڈی میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

22 اگست , 2026
Pakistan Railways' famous Babu Passenger train restored after six years; service to begin on August 20.
تازہ ترین

پاکستان ریلوے کی مشہور بابو پسنجر ٹرین 6 سال بعد بحال، سروس 20 اگست سے شروع ہوگی

19 اگست , 2026
کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
پاکستان

کوئٹہ سے پشاور کے لیے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال

16 اگست , 2026
راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری
اہم ترین 3

راولپنڈی واقعہ پی ٹی آئی کی نفرت اور انتشار کی سیاست کا نتیجہ ہے، طلال چودھری

12 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan close to meeting 6 out of 7 IMF targets; key review expected in September.

پاکستان آئی ایم ایف کے 7 میں سے 6 اہداف پورے کرنے کے قریب، ستمبر میں اہم جائزہ متوقع

یہ بھی پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

ٹرمپ نے ایران پر ایٹم بم حملے سے متعلقہ سوال کو احمقانہ قرار دیدیا

1 ستمبر , 2026
وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

1 ستمبر , 2026
حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے

حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے

1 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

1 ستمبر , 2026
A tiny 128-square-foot mobile home

128مربع فٹ کا ننھا موبائل گھر

1 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔