بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تفتیش کے لیے 10 افراد کی فہرست تیار

2 مہینے پہلے
A A
Mir Raza murder case List of 10 individuals prepared for investigation.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) میر رضا قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، تفتیشی حکام نے مزید تحقیقات کے لیے 10 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل تمام افراد سے میر رضا نے مبینہ طور پر قرض لے رکھا تھا۔ تفتیشی حکام نے ان 10 افراد سے مجموعی طور پر 5 کروڑ روپے سے زائد قرض لیے جانے کی تفصیلات بھی مرتب کرلی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان افراد کو شاملِ تفتیش کرنے اور پوچھ گچھ کے لیے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفتیشی ٹیم مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کررہی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ میر رضا کے مالی معاملات اور قرضوں کا قتل کے واقعے سے کوئی تعلق تھا یا نہیں۔

دوسری جانب میر رضا کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے بھی اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق میر رضا کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں کوئی ریکارڈ موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں, فرانس کا غزہ اور ایران پر مؤقف منافقانہ ہے، لیکچر دینے سے باز رہے: عراقچی

این سی سی آئی اے نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی کی جانب سے بھیجے گئے خط کا جواب دے دیا ہے، جس میں میر رضا سے متعلق ادارے کے ریکارڈ کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کیس کی تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری ہے، جبکہ مالی معاملات، قرضوں اور میر رضا سے رابطے میں رہنے والے افراد کے بارے میں بھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران سامنے آنے والے شواہد کی روشنی میں مزید افراد سے بھی پوچھ گچھ کی جاسکتی ہے۔

موضوعات : #mirrazacase
ShareSend

متعلقہ خبریں

Verdict on the November 26 protest case against Aleema Khan deferred.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ مؤخر

25 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ
پاکستان

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court's important decision Fulfilling legal requirements is mandatory for auctioning joint property
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مشترکہ جائیداد کی نیلامی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرنا لازمی قرار

19 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
Punishment for past crimes cannot be given according to new law, Lahore High Court
تازہ ترین

ماضی کے جرم کی سزا نئے قانون کے مطابق نہیں دی جاسکتی، لاہور ہائیکورٹ

25 اگست , 2026
Hearing on the bail petitions of Dr. Yasmin Rashid and Umar Sarfraz Cheema.
تازہ ترین

ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Twenty-six years have passed since the Queen of Pop, Nazia Hassan, parted ways with her fans.

پاپ موسیقی کی ملکہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔