پیر , 16 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس،86 روز گزرنے کے باوجود چالان جمع نہ ہوسکا، پراسیکیوشن برانچ کا نوٹس

2 گھنٹے پہلے
A A
Hina Javed murder case Challan not submitted despite 86 days, notice from prosecution branch
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی(پاک ترک نیوز ) حنا جاوید قتل کیس میں تقریباً تین ماہ گزرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے چالان جمع نہ کرائے جانے پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوشن برانچ نے نوٹس لیتے ہوئے سی پی او راولپنڈی سے جواب طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے سی پی او راولپنڈی کو خط لکھ کر مؤقف اختیار کیا ہے کہ قانون کے مطابق پولیس 14 روز کے اندر چالان عدالت میں پیش کرنے کی پابند ہے، تاہم 86 روز گزرنے کے باوجود اس اہم قتل کیس کا چالان تاحال جانچ پڑتال کے لیے بھی جمع نہیں کرایا گیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 173 کے تحت تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کی مقررہ مدت پوری ہوچکی ہے۔ متعلقہ ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو ہدایت کی گئی ہے کہ قانونی کارروائی مکمل کرکے چالان جانچ پڑتال کے لیے پراسیکیوشن برانچ میں پیش کیا جائے۔حنا جاوید کو رواں سال 20 اگست کو ان کے گھر میں تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے۔مقدمے میں مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت فٹبال  فائنل کا جوش لیاری پہنچ گیا، انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین لگانے کا فیصلہ

دوسری جانب مقتولہ کے اہل خانہ نے پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

موضوعات : casehinajavedrawlapindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operations in North Waziristan 16 Kharijites killed, 2 soldiers martyred.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خوارج ہلاک،2 جوان شہید

14 نومبر , 2026
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police
تازہ ترین

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

13 نومبر , 2026
امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی
تازہ ترین

امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

8 نومبر , 2026
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

7 نومبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
پاکستان

احسن بھون کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Alleged nexus between illegal gold mining and terrorism revealed in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سونے کی کان کنی اور دہشت گردی کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشافات

یہ بھی پڑھیں

Chaudhry Salik Hussain has sent a response to Maryam Nawaz’s legal notice claiming Rs 5 billion in damages.

چوہدری سالک حسین نےمریم نواز کے 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا  جواب بھجوا دیا

16 نومبر , 2026
Bushra Bibi's eyesight is affected, request filed to be transferred to hospital for treatment

بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ، علاج کے لیے اسپتال منتقلی کی درخواست دائر

16 نومبر , 2026
I am at risk of brain hemorrhage and heart attack, if I survive I will prove my innocence PTI founder's letter to the Chief Justice

مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کو خط

16 نومبر , 2026
Iraqi President urges Trump to end the war with Iran, demands fulfillment of promises for global peace.

عراقی صدر کی ٹرمپ سے ایران جنگ ختم کرنے کی اپیل، عالمی امن کے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

16 نومبر , 2026
Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

16 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔