بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فرانس کا غزہ اور ایران پر مؤقف منافقانہ ہے، لیکچر دینے سے باز رہے: عراقچی

2 مہینے پہلے
A A
France's stance on Gaza and Iran is hypocritical; it should refrain from lecturing Araghchi
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے دنیا کو لیکچر دینے سے باز رہے۔

عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ اور ایران کے خلاف جارحیت کی حمایت نے فرانس کے اخلاقی دیوالیے پن کو بے نقاب کردیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ اور ایران کے معاملے پر فرانس کا مؤقف منافقانہ ہے، جبکہ فرانسیسی حکومت کے دوہرے معیارات واضح اور شرمناک ہیں۔

عراقچی نے مزید کہا کہ جو ملک انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی بات کرتا ہے، اسے اپنے اقدامات اور پالیسیوں کا بھی جائزہ لینا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

ایرانی وزیر خارجہ نے فرانس پر زور دیا کہ وہ دوسرے ممالک کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون پر درس دینے کے بجائے اپنے مؤقف اور پالیسیوں میں موجود تضادات پر توجہ دے۔

موضوعات : abbasirachigaza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir
تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
Abbas Araghchi has received the US response to Iran's seven-day ceasefire plan.
تازہ ترین

ایران کے سات روزہ جنگ بندی منصوبے پر امریکا کا جواب عباس عراقچی کو مل گیا

30 ستمبر , 2026
Iran awaits US response today Abbas Araghchi
اہم ترین 2

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Confidence in the United Nations has diminished or vanished, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

اقوام متحدہ پر اعتماد کم یا ختم ہوچکا ہے ،عباس عراقچی

22 ستمبر , 2026
Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Slight reduction in prices of petroleum products

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

انگلینڈ بورڈ فرنچائز کرکٹ کے لیے افغان کھلاڑیوں کو این او سی دینے پر آمادہ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا فیصلہ صدر اور وزیراعظم کریں گے، اعظم نذیر تارڑ

30 ستمبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں مشاورت

30 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔