منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع

2 گھنٹے پہلے
A A
Preparations for the Pakistan cricket team's series against England have begun.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) پاکستان کے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا۔قومی ٹیم کے پہلے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے بھرپور فزیکل ڈرلز اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، جبکہ کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی۔

نئے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے بھی قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ پریکٹس سیشن کے دوران مائیکل اسمتھ نے بیٹرز کے ساتھ خصوصی بیٹنگ سیشن کیا اور ان کی تکنیک کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہاکی کے لیے بڑی پیش رفت، متعدد بین الاقوامی سیریز طے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں بہتر کارکردگی کے لیے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہے، جبکہ کھلاڑیوں نے پہلے ہی سیشن میں اپنی فٹنس اور فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رکھی۔

موضوعات : pakvsengtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Babar Azam's first victory as captain again, second Test goes to Pakistan, series level
تازہ ترین

بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan trails by 78 runs at the start of the third day.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

4 اگست , 2026
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

1 اگست , 2026
Pakistan team suffers major setback, Shan Masood out of team due to injury
تازہ ترین

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کے باعث ٹیم سے باہر

31 جولائی , 2026
Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.
تازہ ترین

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Prices of petroleum products remain unchanged for one day

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک روز کے لیے برقرار

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister directs independent third-party audit of customs bonded warehouses covering a three-year period.

وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سالہ آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

11 اگست , 2026
Petroleum dealers issue 72-hour ultimatum to government, announce nationwide strike.

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

11 اگست , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
World's highest solar thermal power plant in China; 15,927 mirrors installed.

چین میں دنیا کا بلند ترین سولر تھرمل پاور پلانٹ، 15 ہزار 927 آئینے نصب

11 اگست , 2026
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔