جمعہ , 25 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

2 مہینے پہلے
A A
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.
Share on Facebookwhatsapp

مظفر آباد ( پاک ترک نیوز) یومِ آزادی کی آمد کے ساتھ ہی آزاد جموں و کشمیر کے نوجوانوں نے اہلیانِ وطن کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان سے محبت، وفاداری، قربانی اور قومی یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارے خوابوں کی تعبیر، امیدوں کا مرکز اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے۔ وطن عزیز کی آزادی کے لیے دی جانے والی قربانیاں ہمارے لیے عزم و حوصلے کا سرچشمہ ہیں اور شہداء کا لہو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

کشمیری نوجوانوں نے کہا کہ علم، کردار اور وطن کی خدمت ہماری منزل ہے، جبکہ سبز ہلالی پرچم اتحاد، وفا اور قربانی کا درس دیتا ہے۔

نوجوانوں کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد، باہمی اعتماد اور مشترکہ دفاع کی علامت ہے، جو خطے میں تعاون اور یکجہتی کے جذبے کو مزید مضبوط کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایچ ای سی کا دنیا کی ٹاپ 200 جامعات میں اسکالرشپس کا اعلان

آزاد کشمیر کے نوجوانوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان میں امن، خوشحالی اور ترقی کا سفر مزید مضبوط ہو اور ہر پاکستانی روشن مستقبل کی امید کے ساتھ آگے بڑھے۔

کشمیری نوجوانوں نے کہا کہ یومِ آزادی صرف خوشی منانے کا دن نہیں بلکہ وطن سے وفا، اتحاد اور قومی ذمہ داریوں کی تجدید کا موقع بھی ہے۔

موضوعات : #azadkhasmirpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
Is the 10-rupee note being discontinued in Pakistan
اہم ترین 3

کیا پاکستان میں 10روپے کا نوٹ ختم ہو رہا ہے؟

22 ستمبر , 2026
799 Pakistani workers died abroad in two years; highest number of deaths in Saudi Arabia.
تازہ ترین

2سال میں بیرونِ ملک 799 پاکستانی ورکرز جاں بحق، سعودی عرب میں سب سے زیادہ اموات

21 ستمبر , 2026
Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
World's highest solar thermal power plant in China; 15,927 mirrors installed.

چین میں دنیا کا بلند ترین سولر تھرمل پاور پلانٹ، 15 ہزار 927 آئینے نصب

یہ بھی پڑھیں

Is the ice melting between the US and China

کیا امریکا اور چین کے درمیان برف پگھل رہی ہے؟

25 ستمبر , 2026
امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

امریکا،ایران مذاکرات،آبنائے ہرمز کھلنے کا امکان ،تیل سستا ہونے لگا

25 ستمبر , 2026
قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

قندھار کے اسپتال سے 2افغان صحافی طالبان کے ہاتھوں گرفتار

25 ستمبر , 2026
پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی بڑھ گئی ، بجلی، انڈے اور ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

25 ستمبر , 2026
علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، ہوم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ہائیکورت میں پیش

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔