اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Petroleum dealers issue 72-hour ultimatum to government, announce nationwide strike.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملک خدا بخش کے مطابق مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 15 اگست صبح 6 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیے جائیں گے۔

ملک خدا بخش نے کہا کہ مطالبات کی منظوری تک پیٹرول پمپس دوبارہ نہیں کھولے جائیں گے، جبکہ ہڑتال مطالبات پورے ہونے تک جاری رہے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ملک بھر کے پیٹرولیم ڈیلرز کے اجلاس میں ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں سے ڈیلرز نے شرکت کی۔

پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت سے پیٹرول پر اپنا مارجن 8 فیصد کرنے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک روز کے لیے برقرار

ملک خدا بخش کا کہنا تھا کہ ’’ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے‘‘، جبکہ 14 ہزار ممبرز کا دباؤ ہے کہ حکومت فوری طور پر مطالبات تسلیم کرے۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ 15 اگست صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس پر کاروبار بند کردیا جائے گا اور مطالبات کی منظوری تک ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی۔

موضوعات : #petroldealerssrike
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petroleum products have become more expensive again; the price of petrol has reached Rs 343.10 per liter.
اہم ترین 3

پیٹرولیم مصنوعات پھر مہنگی، پیٹرول 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگیا

26 اگست , 2026
The prices of petrol and diesel have risen again.
تازہ ترین

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پھر بڑھ گئی

22 اگست , 2026
Prices of petroleum products increased for the second consecutive day.
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

19 اگست , 2026
The government dropped another petrol bomb on the people, petrol became more expensive by Rs. 5.77 paise.
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا

18 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری
اہم ترین 3

پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری

14 اگست , 2026
Slight increase in prices of petroleum products
اہم ترین 2

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

14 اگست , 2026
اگلی خبر
Prime Minister directs independent third-party audit of customs bonded warehouses covering a three-year period.

وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سالہ آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔