اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

2 مہینے پہلے
A A
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی ایوی ایشن گروپ اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے درمیان فضائی شعبے میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کے لیے اہم ملاقات ہوئی۔

سعودیہ گروپ کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر ابراہیم العمر نے پی آئی اے کے وفد سے ملاقات کی، جس میں ہوا بازی کے شعبے میں پیش رفت اور اسٹریٹجک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات سعودی۔پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے تعاون سے ہوئی، جس کی سربراہی شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کر رہے ہیں۔پی آئی اے کے وفد نے سعودیہ گروپ کے مختلف ذیلی اداروں کا دورہ بھی کیا اور دیکھ بھال، مرمت اور تربیت کے مربوط نظام کا جائزہ لیا۔

سعودیہ گروپ کے مطابق یہ شعبے سعودی ماہرین کی صلاحیتوں کو فروغ دینے، ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کی مسابقتی حیثیت بہتر بنانے اور سعودی وژن 2030 کے اہداف کے حصول میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

دوسری جانب سعودیہ ایئرلائن نے جولائی 2026 میں وقت کی پابندی کے حوالے سے دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی ایئرلائن کا اعزاز حاصل کرلیا۔

عالمی ایوی ایشن اینالیٹکس فرم سیریم کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق سعودیہ نے جولائی میں 87.24 فیصد پروازیں مقررہ وقت پر منزل تک پہنچائیں۔

سعودیہ نے جولائی کے دوران مجموعی طور پر 16 ہزار 406 پروازیں چلائیں اور وقت کی پابندی میں دنیا بھر کی ایئرلائنز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی میں پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ، مشتعل مسافر گرفتار

ایئرلائن کے مطابق یہ کارکردگی موسم گرما کے مصروف سفری سیزن کے دوران سامنے آئی، جب مسافروں کی تعداد میں اضافے کے باعث فضائی کمپنیوں کو آپریشنل چیلنجز کا سامنا تھا۔

موضوعات : #saudiarabiaagreementpia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mecca Joint Defense Pact Meeting of military chiefs from Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے فوجی سربراہان کا اجلاس

26 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
PIA decides to expand London operations; daily flights to commence on October 27.
تازہ ترین

پی آئی اے کا لندن آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ، 27 اکتوبر سے روزانہ پروازیں چلیں گی

5 ستمبر , 2026
غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ
پاکستان

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
Türkiye's defense industry is on the verge of joining the ranks of the world's top 10 arms exporters.
تازہ ترین

ترکیہ کی دفاعی صنعت، دنیا کے 10بڑے اسلحہ برآمد کنندگان میں شامل کے قریب

24 اگست , 2026
Mecca Defense Treaty declared a source of strategic expansion, diplomatic influence and regional balance for Pakistan
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے لئے اسٹریٹجک وسعت، سفارتی اثر اور علاقائی توازن کا ذریعہ قرار

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Petroleum dealers issue 72-hour ultimatum to government, announce nationwide strike.

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔