جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

2 مہینے پہلے
A A
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
Share on Facebookwhatsapp

بارباڈوس ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل شروع ہو گا، میزبان ویسٹ انڈیز کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، جبکہ پاکستان کو سیریز برابر کرنے کے لیے لازمی کامیابی درکار ہوگی۔

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اوپننگ بیٹر شان مسعود انگلی کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق انجری کے باعث وہ دوسرے ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کے باعث ٹیم سے باہر

قومی اسکواڈ کو مضبوط بنانے کے لیے عبداللہ شفیق اور سعود شکیل نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ دونوں بیٹرز کی شمولیت سے بیٹنگ لائن اپ کو تقویت ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

پاکستانی ٹیم پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد دباؤ کا شکار ہے اور سیریز بچانے کے لیے دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کارکردگی دکھانے کی کوشش کرے گی، جبکہ ویسٹ انڈیز اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے سیریز اپنے نام کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

موضوعات : #pakvswimatchtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Commonwealth Games Pakistani boxer Fatima Zahra makes history by winning a bronze medal.

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔