بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے مجھے قتل کیا تو کیا ہوگا؟ ٹرمپ نے ممکنہ ردعمل سے متعلق بیان دے دیا

4 مہینے پہلے
A A
What would happen if Iran killed me Trump issues a statement regarding the potential reaction.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ایران ان کے خلاف کسی قاتلانہ کارروائی میں کامیاب ہوتا ہے تو اس صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے وہ پہلے ہی متعلقہ ہدایات دے چکے ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے CNN کے مطابق، صدر ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ کافی عرصے سے ایران کے ممکنہ اہداف کی فہرست میں شامل ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ پیش آتا ہے تو امریکہ کو بھرپور اور سخت جواب دینا چاہیے۔

ٹرمپ نے کہا، "میں نے پہلے ہی ہدایات دے رکھی ہیں کہ اگر میرے ساتھ کچھ ہوتا ہے تو ایسا جواب دیا جائے جو پہلے کبھی نہ دیکھا گیا ہو۔”

یہ بھی پڑھیں: امریکا ،ایران کے آج عمان میں مذاکرات ،ٹرمپ کی اپنی ٹیم کو بات چیت جاری رکھنے کی ہدایت

اسرائیل کی جانب سے ایران کی مبینہ سازش سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کیے جانے کے سوال پر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل نے انہیں اس حوالے سے کوئی نئی اطلاع نہیں دی، تاہم ان کے بقول ایران کئی برسوں سے انہیں نشانہ بنانا چاہتا ہے۔

یاد رہے کہ فروری 2025 میں بھی صدر ٹرمپ نے اسی نوعیت کا بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر ایران ان پر حملہ کرتا ہے تو اس کے جواب میں سخت کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات : #donaldtrumptrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ
اہم ترین

ایران پر حملہ کل بھی ہوسکتا ہے، بڑا معاہدہ بھی ممکن ہے، ٹرمپ

25 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
Trump announces start of golf course reconstruction in Washington, despite court order
تازہ ترین

ٹرمپ کا عدالتی حکم کے باوجود واشنگٹن میں گالف کورس کی تعمیرِ نو شروع کرنے کا اعلان

19 اکتوبر , 2026
امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ
دنیا

امریکی قرضوں پر سود کی ادائیگیاں یومیہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، بجٹ خسارے میں 12 فیصد اضافہ

18 اکتوبر , 2026
The war with Iran will end soon, Donald Trump
دنیا

ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی،ڈونلڈ ٹرمپ

17 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Chinese electric vehicles dominate the global market

چینی الیکٹرک گاڑیوں کا عالمی مارکیٹ پر غلبہ

یہ بھی پڑھیں

Provinces should not be divided without the consent of the people, says Barrister Gohar.

عوام کی مرضی کے بغیر صوبوں کی تقسیم نہیں ہونی چاہیئے،بیرسٹر گوہر

28 اکتوبر , 2026
Lahore High Court Justice Mohsin Akhtar Kayani resigns

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی

28 اکتوبر , 2026
Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔