بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

50 منٹس پہلے
A A
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ( پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح کردیا۔ وزارتِ تجارت کے مطابق اس مرکز کے قیام کا مقصد قطری منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی تشہیر، ان کی رسائی میں اضافہ اور ملکی برآمدات کو فروغ دینا ہے۔افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے دوحہ میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری سے بھی اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی تعلقات مضبوط بنانے اور پاکستانی برآمدات میں اضافے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جام کمال خان نے کہا کہ قطر کی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی بڑھانے کے لیے کاروباری روابط کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کاروباری برادری ملکی برآمدات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔وفاقی وزیر نے پاکستانی برآمد کنندگان اور قطری کاروباری اداروں کے درمیان براہِ راست روابط بڑھانے پر بھی زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں۔وزارتِ تجارت کے مطابق ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر پاکستانی مصنوعات کو قطری خریداروں کے سامنے متعارف کرانے، کاروباری مواقع پیدا کرنے اور پاکستانی کمپنیوں کو نئی منڈیوں تک رسائی دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

جام کمال خان نے کہا کہ پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں تک پہنچانا اور نئی برآمدی منڈیوں کی تلاش حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔

موضوعات : dohajamalkamal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Qatar launches project to build a new tourist city in Egypt.
دنیا

قطر کی جانب سے مصر میں نئے سیاحتی شہر کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

12 اگست , 2026
امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں
اہم ترین 2

امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں

30 جون , 2026
Talks with Iran in Doha could prove significant, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات اہم ثابت ہو سکتے ہیں،ٹرمپ

30 جون , 2026
Prime Minister meets with top leadership in Qatar, agrees to increase defense and trade cooperation
اہم ترین 2

وزیراعظم کی قطر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

25 فروری , 2026
چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: صدر مملکت آصف زرداری
تازہ ترین

چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: صدر مملکت آصف زرداری

5 نومبر , 2025
قطری وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام فلسطینی گروہ پر عائد کردیا
تازہ ترین

قطری وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام فلسطینی گروہ پر عائد کردیا

31 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

یہ بھی پڑھیں

Two intelligence-based operations by security forces in Balochistan; 9 terrorists killed.

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے 2انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،9دہشت گرد ہلاک

28 اکتوبر , 2026
Giant bat with 5-foot wingspan found in Philippine forests

فلپائن کے جنگلات میں5 فٹ پروں والا دیوہیکل چمگادڑ

28 اکتوبر , 2026
Export Display Center established in Qatar to promote Pakistani products; Jam Kamal Khan inaugurates it.

قطر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر قائم، جام کمال خان نے افتتاح کردیا

28 اکتوبر , 2026
Railways Minister Hanif Abbasi meets Prime Minister Shehbaz Sharif, agrees to accelerate reforms in Railways

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ریلوے میں اصلاحات تیز کرنے پر اتفاق

28 اکتوبر , 2026
Will you spend your entire life paying rent Owning a home remains a dream for Pakistanis even today.

ساری زندگی کرایہ ہی دیں گے؟اپنا گھر آج بھی پاکستانیوں کا خواب

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔