ہفتہ , 13 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

3 گھنٹے پہلے
A A
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاکت رک نیوز) بالٹک سمندر میں زیرِ سمندر انفراسٹرکچر کے مسلسل متاثر ہونے کے واقعات کے بعد اب نیٹو اور امریکی بحریہ نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ۔ امریکی نیوی کا ایک خودکار زیرِ آب ڈرون ایک ہفتے تک اس سمندر کی تہہ میں گشت کرتا رہا، جہاں بار بار گیس پائپ لائنز، بجلی کی تاریں اور انٹرنیٹ کیبلز کو نقصان پہنچنے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ ڈرون ہر چارج پر درجنوں میل تک سمندر کی تہہ کا نقشہ بنانے اور کسی بھی نئی یا مشکوک تبدیلی کو فوری شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس مشن کے دوران اسے لتھوینیا کے ساحلی شہر لیپا جا کے قریب تعینات کیا گیا۔

جہاں وہ ان اہم زیرِ سمندر کیبلز اور پائپ لائنز کی نگرانی کرتا رہا جو شمالی یورپ کے توانائی اور مواصلاتی نظام کے لیے انتہائی اہم ہیں۔

امریکی نیوی کے یونٹ UUV گروپ 1 کے مطابق یہ مشن نیٹو کی مشق “بالٹ آپس 2026” کے دوران انجام دیا گیا، جس میں پہلی بار اس نوعیت کے خودکار زیرِ آب ڈرونز کو عملی ماحول میں آزمایا گیا۔

استعمال ہونے والا جدید ڈرون “آئیور 3” ایک ٹارپیڈو نما خودکار گاڑی ہے جو سمندر کی تہہ کی تفصیلی اسکیننگ، نقشہ سازی اور مشکوک اشیاء کی نشاندہی کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ڈرون کم رفتار کے باوجود طویل فاصلے تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اسے ایک شخص بھی آسانی سے لانچ کر سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس یونٹ کا مقصد زیرِ آب نگرانی، بارودی سرنگوں کی تلاش، دشمن آبدوزوں کی نگرانی اور اہم انفراسٹرکچر کی حفاظت ہے، جسے اب جدید جنگ کا نیا محاذ قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : #usaoceansabmarineundersea
ShareSend

متعلقہ خبریں

War in the Middle East averted
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

12 جون , 2026
America and Iran attack each other
تازہ ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

11 جون , 2026
The United States has released the second part of secret files related to flying saucers.
تازہ ترین

امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا

23 مئی , 2026
The United States is preparing a 21,000-ton nuclear submarine
تازہ ترین

امریکا میں اکیس ہزار ٹن وزنی جوہری آبدوز کی تیاری

6 مئی , 2026
Pakistan Navy's first Hangor-class submarine PNSM Hangor commissioned in China
تازہ ترین

پاک نیوی کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز پی این ایس ایم ہنگور کی چین میں کمیشننگ

30 اپریل , 2026
Norway's amazing undersea tunnel project
تازہ ترین

سمندر کے اندر ٹنل،ناروے کا حیران کن منصوبہ

25 اپریل , 2026
اگلی خبر
Another Indian Air Force fighter jet crashes

بھارتی ایئرفورس کا ایک اورجنگی طیارہ حادثے کاشکار

یہ بھی پڑھیں

Media earnings now in the clutches of taxes

میڈیا کمائی اب ٹیکس کے شکنجے میں

13 جون , 2026
Government's big announcement Now buying property will be easier

حکومت کا بڑا اعلان ،اب پراپرٹی خریدنا ہوگا آسان

13 جون , 2026
Economy is moving in the right direction, says Finance Minister in post-budget conference

معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس

13 جون , 2026
Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
If you are not allowed to meet the founder, there is no need to sit in the Avon, says Barrister Gohar

بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں تو ایون میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں،بیرسٹر گوہر

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔