اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

52 منٹس پہلے
A A
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).
Share on Facebookwhatsapp

صنعا(پاک ترک نیوز )یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے بحیرہ احمر کے اہم اور اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جزیرہ میون پر قبضے کے بعد حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انصار اللہ نے گزشتہ روز بھی آبنائے باب المندب پر اپنی گرفت مضبوط ہونے کا اعلان کیا تھا۔حوثی تنظیم نے سعودی حمایت یافتہ فورسز کے زیر استعمال امریکی ساختہ بکتر بند ٹینک پر قبضے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

عرب میڈیا کے مطابق انصار اللہ نے سعودی حمایت یافتہ فورسز کو پانچ ہزار چار سو مربع کلومیٹر کے علاقے سے پسپا کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔حوثیوں کا کہنا ہے کہ قبضے میں لیے گئے علاقے سے لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔باب المندب بحیرہ احمر اور خلیج عدن کو ملانے والی انتہائی اہم آبی گزرگاہ ہے، جس کے ذریعے عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کا بڑا حصہ گزرتا ہے۔ جزیرہ میون باب المندب کے عین قریب واقع ہونے کے باعث خطے میں غیر معمولی تزویراتی اہمیت رکھتا ہے۔

تاہم انصار اللہ کے ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے فوری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

موضوعات : #hotiesmeoonocean
ShareSend

متعلقہ خبریں

Record-breaking El Nino in the Pacific Ocean, meteorologists worried
تازہ ترین

بحرالکاہل میں ریکارڈ توڑ ایل نینو، ماہرین موسمیات پریشان

7 ستمبر , 2026
New front of underwater warfare in the Baltic Sea, US drone patrols
تازہ ترین

بالٹک سمندر میں زیرِ آب جنگ کا نیا محاذ،امریکی ڈرونز کا گشت

13 جون , 2026
اگلی خبر
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔