جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

4 مہینے پہلے
A A
What was Pakistan's highest score in the second innings
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جہاں شاہینوں کو جیت کیلئے 437رنز درکار ہیں ۔
اس سے قبل پاکستان دوسری اننگز میں 450رنز بھی سکور کر چکا ہے تاہم پاکستان یہ میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا تھا۔
2016میں برسبین میں آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شاہینوں نے دوسری اننگز میں 450رنز سکور کئے تھے تاہم وہ شکست سے نہیں بچ سکے تھے ۔
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 429رنز سکور کئے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 142رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی تھی ۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز 202رنز پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر ڈیکلیئر کردی تھی جہاں پاکستان کو جیت کیلئے 489رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پاکستانی ٹیم 450بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔پاکستان کی جانب سے اسد شفیق نے 137رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔
2022میں بھی پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 443رنز بنا سکی تھی تاہم یہ میچ ڈرا ہو گیا تھا دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ میچ بھی آسٹریلیا کیخلاف تھا ۔
انگلینڈ دوسری اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے ٹیم ہے جس نے 1939میں جنوبی افریقہ کیخلاف اپنی دوسری اننگز میں 654رنز سکور کئے تھے تاہم یہ میچ بھی ڈرا ہو گیا تھا ۔

موضوعات : #pakvsbanbabarazamtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The sun began to rain fire on the plains.

میدانی علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا

یہ بھی پڑھیں

Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026
Petition against slab system in electricity bills, detailed response sought from NEPRA

بجلی بلوں میں سلیب نظام کے خلاف درخواست، نیپرا سے تفصیلی جواب طلب

10 ستمبر , 2026
No other country is currently being included in the Makkah defense pact Pakistan Foreign Office.

مکہ دفاعی معاہدے میں فی الحال کسی اور ملک کو شامل نہیں کیا جا رہا، دفتر خارجہ پاکستان

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔