جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

37 منٹس پہلے
A A
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے آئندہ اجلاس کے لیے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کی خاطر 6 ارب 60 کروڑ روپے کی اضافی گرانٹ منظور کرلی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے 50 سے زائد بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 12 ارب 60 کروڑ روپے کی اضافی گرانٹ کی درخواست پیش کی گئی تھی۔

کمیٹی نے تفصیلی غور کے بعد 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6 ارب 60 کروڑ روپے کی منظوری دی اور کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ مزید گاڑیوں کی ضرورت کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اضافی رقم کی درخواست دوبارہ پیش کی جائے۔پاکستان آئندہ سال ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں رکن ممالک کے سربراہان اور اعلیٰ سطحی وفود کی شرکت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

دوسری جانب اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنجاب میں قائم فاطمہ فرٹیلائزر اور ایگری ٹیک کمپنیوں کو گیس کی فراہمی 30 ستمبر تک جاری رکھنے کی منظوری بھی دے دی۔

موضوعات : builtproofcarssco
ShareSend

متعلقہ خبریں

Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Reduction in carbon emissions and increase in the use of electric vehicles in China.
تازہ ترین

چین میں کاربن اخراج میں کمی، برقی گاڑیوں کے استعمال میں اضافہ

3 ستمبر , 2026
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.
تازہ ترین

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

27 اگست , 2026
Rawalpindi narrowly escaped a major disaster.
اہم ترین 3

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

19 جولائی , 2026
With expensive petrol, owning a car has now become a dream.
تازہ ترین

مہنگا پٹرول، گاڑی رکھنا اب ایک خواب بن گیا

3 اپریل , 2026
Demand for Chinese-made vehicles in Australia increases sharply
تازہ ترین

آسٹریلیا میں چینی ساختہ گاڑیوں کی ڈیمانڈ میں ہوشربا اضافہ

27 جنوری , 2026
اگلی خبر
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Shehbaz Sharif will visit New York on September 20.

وزیراعظم شہباز شریف 20 ستمبر کو نیویارک جائیں گے

10 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Decision made to purchase 30 bulletproof vehicles for the Shanghai Cooperation Organization summit; Rs 6.6 billion approved.

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے 30 بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ،6 ارب 60 کروڑ روپے منظور

10 ستمبر , 2026
30 billion rupees spent on printing currency notes in Pakistan

پاکستان میں کرنسی نوٹ چھاپنے پر 30 ارب روپے خرچ

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔