جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرق وسطی صورتحال ،عرب ممالک میں 37 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
Middle East situation 3.7 million jobs likely to be lost in Arab countries
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکہ اور ایران کی جنگ کے عالمی معیشت پر بھاری منفی اثرات پڑ رہے ہیں ۔ مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث کئی ممالک میں مہنگائی کے طوفان کا خدشہ ہے وہیں اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران امریکہ جنگ کے باعث عرب ممالک میں 37لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا امکان ہے ۔عرب ممالک جنگ کے ایک ماہ کے دوران 186

ارب کا بھاری نقصان بھی ہوا ہے جو ان کی جی ڈی پی کا تقریباً 6فیصد ہے ۔
امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے باعث مشرق وسطی جنگ کی لپیٹ میں ہے ۔ آبنائے ہرمز کے باعث سامان کی ترسیل رکی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں تیل کا بحران سر اٹھانے لگا ہے وہیں ایک اور بری خبر بھی سامنے آ ئی ہے کہ عرب ممالک میں ملازمتوں ختم ہونے کا امکان بڑھ گیا ہے ۔
اقوام متحدہ کی اس رپورٹ نے عرب ممالک میں بیرون ملک سے کام کی غرض سے آنے والے افراد کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے ۔ اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے اور اچھے مستقبل کی خواہش کی امید لئے عرب ممالک میں رہنے والے اور مستقبل میں وہاں روزگار کیلئے جانے والے افراد کو شدید مایوسی کا سامنا ہے ۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کی جنگ جیسے جیسے طوالت اختیار کرتی جا رہی ہے اس سے نہ صرف بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوگا بلکہ بڑے پیمانے پر ملازمتیں بھی ختم ہو جائیں گی ۔

یو این کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مشرق وسطی کشیدگی کے باعث ایک ماہ میں عرب ممالک کو 186ارب کا بھاری نقصان بھی برداشت کرنا پڑا ہے ۔ اسی ایک ماہ کے دوران 40لاکھ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں ۔

موضوعات : #jobsarabcountriesmiddleeast
ShareSend

متعلقہ خبریں

War breaks out again in the Middle East
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ شروع

3 جون , 2026
ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب
اہم ترین 2

ایران نے کویت پر حملہ کرکے ملکی خود مختاری اور عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ،سعودی عرب

1 جون , 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ
اہم ترین 2

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا شمالی عراق میں کارروائی کا دعویٰ

31 مئی , 2026
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
اہم ترین 3

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

31 مئی , 2026
ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی
اہم ترین 3

ایرانی پارلیمان جلد آبنائے ہرمز سے متعلق قانون سازی کی منظوری دے گی

31 مئی , 2026
حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
اہم ترین 3

حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

31 مئی , 2026
اگلی خبر
Trump claims victory over Iran, congratulates NASA, US President briefs media (Urdu dubbing)

ٹرمپ کا ایران پر فتح کا دعوی ،ناسا کو مبارکباد ،امریکی صدر کی میڈیا کو بریفنگ (اردو ڈبنگ )

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In