منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل مہنگا

49 منٹس پہلے
A A
Oil prices rise in global market due to effects of war in Middle East
Share on Facebookwhatsapp

نیویاک (پاک ترک نیوز )مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث تیل کی عالمی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات برقرار ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے کاروباری اجلاس میں بڑھ گئیں۔برینٹ خام تیل کی قیمت میں 63 سینٹ کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 105 ڈالر 91 سینٹ ہوگئی۔امریکی خام تیل کی قیمت بھی 72 سینٹ بڑھ گئی، جس کے بعد فی بیرل قیمت 93 ڈالر 32 سینٹ ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 بحری جہازوں پر قبضہ ،50افراد گرفتار

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث تیل کی ترسیل میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات نے خطے سے خام تیل کی برآمدات میں بحالی کے امکانات کو کمزور کردیا ہے۔

موضوعات : middleeastoilrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Reduction in prices of petroleum products
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

29 ستمبر , 2026
Petrol price hiked again, diesel cheaper
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ،ڈیزل سستا

26 ستمبر , 2026
Big drop in gold and silver prices
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

24 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan
تازہ ترین

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
America is ready to flee the Middle East
تازہ ترین

امریکا مشرق وسطیٰ سے بھاگنے کو تیار

20 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Reduction in prices of petroleum products

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

یہ بھی پڑھیں

Iran awaits US response today Abbas Araghchi

ایران کو امریکی ردعمل کا آج انتظار ہے، عباس عراقچی

29 ستمبر , 2026
Hina Javed murder case, Punjab government formed a high level committee

حنا جاوید قتل کیس، پنجاب حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

29 ستمبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
Major blow for England ahead of Pakistan tour; Jos Buttler ruled out of tri-nation series.

دورۂ پاکستان سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا، جوز بٹلر سہ ملکی سیریز سے باہر

29 ستمبر , 2026
Reduction in prices of petroleum products

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

29 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔