پیر , 10 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران

1 دن پہلے
A A
امریکہ کو اپنی پالیسیوں میں بنیادی تبدیلی لانا ہوگی، ایران
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز )ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے سخت شرائط پیش کر دی ہیں۔

سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق امریکہ کو خطے میں دھمکیوں، جنگوں اور ایران کے محاصرے کی پالیسی فوری طور پر ختم کرنا ہوگی۔

ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ جنگ سے ہونے والے نقصانات کا معاوضہ ادا کرے اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کرے۔

سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے مطابق مذاکرات کی بحالی کے لیے امریکہ کو ایران کے تمام منجمد اثاثے بھی بحال کرنا ہوں گے۔

ایران نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ جب تک یہ تمام شرائط پوری نہیں کی جاتیں، امریکہ کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

موضوعات : iraniran warirani supremeUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

We will not hold talks until the US violates the Memorandum of Understanding Iranian Foreign Minister.
تازہ ترین

مفاہمتی یادداشت کی امریکی خلاف ورزیاں ہونے تک بات چیت نہیں کریں گے ،ایرانی وزیر خارجہ

9 اگست , 2026
Iran will neither concede defeat nor bow its head under any pressure, says Masoud Pezeshkian.
تازہ ترین

ایران کسی دباؤ میں شکست تسلیم کرے گا نہ سر جھکائے گا، مسعود پزشکیان

8 اگست , 2026
مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی
اہم ترین 2

مکہ دفاعی معاہدہ ،ایران کی سعودی عرب کو دھمکی

7 اگست , 2026
The threat of cyberattacks on US water systems has increased; investigations are underway.
تازہ ترین

امریکا کے آبی نظام پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، تحقیقات جاری

6 اگست , 2026
Pakistan is making efforts, in collaboration with brotherly nations, to resolve the Strait of Hormuz issue, says the Foreign Office spokesperson.
تازہ ترین

پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کے معاملے کو حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

6 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
اگلی خبر
لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

لاہور میٹرو بس سروس بند ہونے کا خدشہ، نجی کمپنی کی 11 اگست سے آپریشن روکنے کی دھمکی

یہ بھی پڑھیں

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

نیتن یاہو کا ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ کے امن منصوبے کو ماننے سے انکار

9 اگست , 2026
ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

ججز تقرری کا معاملہ، وفاقی حکومت اور ایوان صدر میں ڈیڈلاک برقرار

9 اگست , 2026
افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

افغان طالبان کا دعویٰ مسترد، پاکستان سے اسلحہ اسمگلنگ کا الزام بے بنیاد قرار

9 اگست , 2026
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

9 اگست , 2026
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

9 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔