ہفتہ , 14 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

17 منٹس پہلے
A A
Abandoned Boeing 767 aircraft at Sialkot Airport auctioned off
Share on Facebookwhatsapp

سیالکوٹ ( پاک ترک نیوز) سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گزشتہ کئی برس سے کھڑا لاوارث بوئنگ 767 طیارہ بالآخر نیلام کردیا گیا۔ فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کے اس طیارے کی نیلامی چار لاکھ امریکی ڈالر سے زائد میں ہوئی۔

یہ طیارہ 29 اگست 2017 سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر موجود تھا۔ طیارے پر واجب الادا لاکھوں روپے کے اخراجات بھی نیلامی کے ذریعے وصول کیے گئے۔طیارہ ساز کمپنی کے دیوالیہ ہونے کے باعث یہ طیارہ ناقابل استعمال ہوگیا تھا، جس کے بعد عدالتی احکامات پر اس کی نیلامی کی گئی۔ نیلامی کے لیے جاری اشتہار میں طیارے کی محفوظ بولی چار لاکھ ڈالر مقرر کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان کو بھارت کیخلاف پہلی کامیابی مل گئی

رپورٹ کے مطابق چارٹر پروازوں کے لیے استعمال ہونے والے اس بوئنگ طیارے کے انجن، نشستیں اور لینڈنگ گیئر درست حالت میں موجود تھے۔سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ترجمان محمد عمیر خان نے بھی طیارے کی نیلامی کی تصدیق کردی ہے۔

موضوعات : airportBoeingsialkot
ShareSend

متعلقہ خبریں

Houthi militia claims ballistic missile attack on Riyadh Airport
تازہ ترین

حوثی ملیشیا کا ریاض ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

14 نومبر , 2026
Houthi attacks on Saudi Arabia’s Sharurah Airport and Khamis Mushait Airbase
اہم ترین

حوثیوں کے سعودی عرب کے شرورہ ایئرپورٹ اور خمیس مشیط ایئربیس پر حملے

13 نومبر , 2026
Boeing and Saab’s T-7A training aircraft has reached a significant milestone.
تازہ ترین

بوئنگ اور ساب کے ٹی 7 اے تربیتی طیارے نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

6 نومبر , 2026
PIA's first Boeing 787-9 Dreamliner has arrived in Islamabad.
تازہ ترین

پی آئی اے کا پہلا بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر اسلام آباد پہنچ گیا

2 نومبر , 2026
Construction of a third airport on the sea has begun in Turkey; it will have a capacity for 10 million passengers annually.
تازہ ترین

ترکیہ میں سمندر پر تیسرے ایئرپورٹ کی تعمیر شروع، سالانہ ایک کروڑ مسافروں کی گنجائش ہوگی

29 اکتوبر , 2026
PIA has received permission to operate Boeing 787 aircraft for the first time.
تازہ ترین

پی آئی اے کو پہلی بار بوئنگ 787 چلانے کی اجازت مل گئی

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

یہ بھی پڑھیں

Detention of 9 members of the assembly including Sohail Afridi, Babar Saleem Swati challenged

سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی سمیت 9 ارکان اسمبلی کی حراست چیلنج

14 نومبر , 2026
Abandoned Boeing 767 aircraft at Sialkot Airport auctioned off

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر چھ سال سے لاوارث بوئنگ 767 طیارہ نیلام

14 نومبر , 2026
Under-19 Asia Cup Final Pakistan secures its first breakthrough against India.

انڈر 19ایشیا کپ فائنل ،پاکستان کو بھارت کیخلاف پہلی کامیابی مل گئی

14 نومبر , 2026
SpaceX's Starship rocket has reached space.

اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ خلا میں پہنچ گیا

14 نومبر , 2026
Binance has recovered $6.3 billion worth of stolen crypto assets belonging to users.

بائننس نے صارفین کے چوری شدہ 6 ارب 30 کروڑ ڈالر کے کرپٹو اثاثے بحال کر دیئے

14 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔