جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

58 منٹس پہلے
A A
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) یمنی فورسز نے سعودی قیادت میں کارروائیوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں انصار اللہ کے 30 جنگجوؤں کو ہلاک اور 60 کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترک خبر ایجنسی کے مطابق یمنی فورسز نے مغربی یمن کے ضلع الوازعیہ میں فضائی کارروائیاں کیں، جن کے دوران حوثیوں کی متعدد گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی طیاروں نے مغربی یمن میں حوثیوں کے متعدد ٹھکانوں پر بھی حملے کیے اور 24 گھنٹوں کے دوران 54 فضائی حملے کیے۔

میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یمنی فضائی حدود میں سعودی عرب کو فضائی برتری حاصل ہے، جبکہ حوثیوں کے پاس مؤثر فضائیہ اور مضبوط فضائی دفاعی نظام موجود نہیں۔رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اپنی فضائی حدود اور مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے جدید دفاعی نظام استعمال کر رہا ہے۔مکہ مکرمہ کی جانب بڑھنے والے حوثیوں کے ایک ڈرون کو بھی سعودی فضائی دفاعی نظام نے فضا میں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔سعودی عرب نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور دیگر مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے دفاعی نظام کی متعدد پرتیں قائم کر رکھی ہیں، جن میں پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام، جدید ریڈار، میزائل لانچر اور پینتیس ملی میٹر طیارہ شکن توپیں شامل ہیں۔

موضوعات : hutiessaudiyemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.
تازہ ترین

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

12 ستمبر , 2026
Saudi-led coalition airstrikes in Yemen, STC chief al-Zubaidi flees
تازہ ترین

یمن میں سعودی اتحاد کے فضائی حملے، ایس ٹی سی سربراہ الزبیدی فرار

7 جنوری , 2026
یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان
تازہ ترین

یمن میں جنوبی علیحدگی پسندوں کا آزادی ریفرنڈم کا اعلان

3 جنوری , 2026
Yemen announces cancellation of defense agreement with UAE, orders troops to leave the country immediately
اہم ترین

یمن کا یو اے ای کیساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان، فوجیوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم

30 دسمبر , 2025
Pakistan announces support for Saudi and Emirati efforts for peace and stability in Yemen
اہم ترین

پاکستان کا یمن میں امن و استحکام کی سعودی و اماراتی کوششوں کی حمایت کا اعلان

27 دسمبر , 2025
پاکستانی عملے پر مشتمل ڈرون حملے کا شکار ہونے والا بحری جہاز یمن میں پھنس گیا
اہم ترین 3

پاکستانی عملے پر مشتمل ڈرون حملے کا شکار ہونے والا بحری جہاز یمن میں پھنس گیا

27 ستمبر , 2025
اگلی خبر
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

یہ بھی پڑھیں

Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

18 ستمبر , 2026
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔