ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

43 منٹس پہلے
A A
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets
Share on Facebookwhatsapp

صنعا(پاک ترک نیوز) یمن میں قانونی حکومت کی خودمختاری کی حمایت کرنے والے فوجی اتحاد حوثی ملیشیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاںکر رہا ہے ۔جن اب تک 136فوجی اہداف کو تباہ کیا جا چکا ہے۔

سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ ان کارروائیوں میں ملیشیا کے مختلف عناصر اور ان کی صلاحیتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ترجمان نے آفیشنل ایکس اکاؤنٹ پر ایک وڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میںکہا گیا ہے کہ فوجی اتحاد دہشت گرد حوثی ملیشیا کے بیلسٹک میزائل نیٹ ورک کو ختم اور تباہ کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔جبکہ ساتھ ہی یمن کی مسلح افواج کو ہمہ وقت فضائی مد د بھی فراہم کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : معاذ صداقت بھی صائم ایوب کے نقش قدم پر ،نو لک سکس کی وڈیو وائرل

اس سے قبل میجر جنرل ترکی المالکی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سعودی عرب میں شہریوں، شہری تنصیبات اور ریاض اور ابھا ایئرپورٹس کو نشانہ بنائے جانے والے دہشت گرد حوثی ملیشیا کے وحشیانہ حملوں پر ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا ضرور ملے گی۔

موضوعات : malaysiayemen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi cabinet reiterates full support for Yemen's constitutional government
تازہ ترین

سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

7 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Intense fighting between government forces and Houthi fighters in Yemen; 1,540 Houthis killed in 24 hours.
اہم ترین 3

یمن میں حکومتی فوج اور حوثی جنگجوؤں کی شدید لڑائی،24گھنٹوں میں 1540حوثی ہلاک

3 اکتوبر , 2026
Yemeni army attacks Houthi positions following an attack on a power installation in Medina.
تازہ ترین

مدینہ میں بجلی تنصیب پر حملے کے بعد یمنی فوج کے حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے

2 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia
تازہ ترین

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.
اہم ترین

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Decision to establish an independent regulatory authority to handle Hajj and Umrah affairs

حج اور عمرہ کے امورکی انجام دہی کیلئے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Hafiz Naeem-ur-Rehman announces the launch of a long march.

حافظ نعیم الرحمان کا لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
Military coalition launches large-scale operations against Houthi militia in Yemen, destroying 136 targets

یمن میں فوجی اتحاد کی حوثی ملیشیا کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں ،136اہداف تباہ

10 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz issues a major directive to provide affordable flour and wheat to the public.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عوام کو سستا آٹا اور گندم فراہم کرنے کابڑا حکم

10 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔