جمعہ , 7 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ

2 مہینے پہلے
A A
ایران جنگ کے خاتمے کی کوشش کے دوران اختیارات محدود کرنے کی قرارداد لائی گئی،ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایوانِ نمائندگان نے ایک بے معنی ووٹنگ میں چار بگڑے ہوئے ریپبلکن اراکین اور تمام ڈیموکریٹس کے ساتھ مل کرمیرے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے حق میں ووٹ دیا،
امریکی صدر نے کہا ووٹنگ اس وقت ہوئی ،جب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی آخری مذاکراتی کوششوں میں مصروف تھا۔آخر ایسا غیر محبِ وطن کام کون کر سکتا ہے؟ انہیں بخوبی معلوم ہے کہ مذاکرات کس مرحلے پر ہیں،
امریکی صدر نے کہا ڈیموکریٹس ٹرمپ ڈیرینجمنٹ سنڈروم کا شکار ہیں۔ وہ اس بات کو ترجیح دیں گے کہ ہمارا ملک ناکام ہو جائے، ڈیموکریٹس کی کوشش ہے مجھے میری متعدد کامیابیوں میں ایک اور کامیابی نہ ملے۔جہاں تک ان چار ریپبلکن اراکین کا تعلق ہے، وہ ایک الگ ہی کہانی ہے۔ وہ صرف دکھاوا کرنے والے لوگ ہیں ،انہیں اپنے اس عمل پر شرمندہ ہونا چاہیے۔

موضوعات : iranlimit powersResolutiontrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

The threat of cyberattacks on US water systems has increased; investigations are underway.
تازہ ترین

امریکا کے آبی نظام پر سائبر حملوں کا خطرہ بڑھ گیا، تحقیقات جاری

6 اگست , 2026
Pakistan is making efforts, in collaboration with brotherly nations, to resolve the Strait of Hormuz issue, says the Foreign Office spokesperson.
تازہ ترین

پاکستان برادر ممالک کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کے معاملے کو حل کرنے کی کوششیں کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

6 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.
تازہ ترین

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
Trump claims deal with Iran could be reached today
تازہ ترین

ایران کے ساتھ آج معاہدہ طے پا سکتا ہے ،ٹرمپ کا پھر دعوی

5 اگست , 2026
The expected agreement with Oman has no connection to the US; the Strait of Hormuz will not open immediately Iran.
تازہ ترین

عمان سے متوقع معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

5 اگست , 2026
No other route will be permitted in the Strait of Hormuz Iran
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کسی دوسرے راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی: ایران

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Resistance against Israel will continue, says Hezbollah leader Naim Qassem

اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی ، سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif has arrived in Jeddah.

وزیراعظم محمد شہباز شریف جدہ پہنچ گئے ہیں

6 اگست , 2026
The death of Mir Raza Ali has become a mystery; his father has raised serious questions regarding the investigation.

میر رضا علی کی موت معمہ بن گئی، والد نے تحقیقات پر سنگین سوالات اٹھا دیے

6 اگست , 2026
MDCAT 2026 date changed; new schedule released.

ایم ڈی کیٹ 2026 کی تاریخ تبدیل، نیا شیڈول جاری

6 اگست , 2026
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif departs for Riyadh on a two-day visit to Saudi Arabia.

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دو روزہ دورہ سعودی عرب پر ریاض روانہ

6 اگست , 2026
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

6 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔