ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

اسرائیل کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی ، سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم

1 دن پہلے
A A
Resistance against Israel will continue, says Hezbollah leader Naim Qassem
Share on Facebookwhatsapp

بیروت (پاک ترک نیوز )لبنان تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل لبنانی سرزمین پرموجود ہے مزاحمت جاری رہےگی ،جب تک ہمارے دیہات پربمباری ہوتی رہےگی ہمارے لوگ شہیدہوتے رہیں گے ، شمالی اسرائیل محفوظ نہیں رہےگا، اسرائیل کے ساتھ بات چیت کاعمل انتہائی شرمناک ہے،

واضح رہے کہ آج امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوئے تھے ۔ واشنگٹن میں ہوئے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسرائیل اور لبنان نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے ۔ دونوں ممالک کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہو اہے۔اسرائیل اور لبنان 22 جون کو دوبارہ مذاکرات کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حزب اللہ کو حملے روکنا اور جنوبی لیطانی سیکٹر خالی کرنا ہوگا۔ پائلٹ زونز بنائے جائیں گے جن پر لبنانی فوج کا کنٹرول ہوگا ،غیرریاستی عناصر داخل نہیں ہوسکیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے اسرائیل اور لبنان نے عزم دہرایا کہ ایک دوسرے کیخلاف جارحانہ عزائم نہیں، اسرائیل اور لبنان جامع معاہدہ کیلئے اقدامات کریں گے۔ جنگ بندی کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔

موضوعات : Hezbollahisrael
ShareSend

متعلقہ خبریں

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
اہم ترین

لبنان میں اسرائیلی جارحیت ، ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

1 جون , 2026
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ
اہم ترین 3

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں اہم اسٹریٹجک مقام بیوفورٹ قلعہ پر قبضہ

1 جون , 2026
اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ
اہم ترین 3

اسرائیلی فوج 26 برس بعد لبنان میں کئی کلو میٹر اندر تک گھس گئی، اہم علاقوں پر قبضے کا دعویٰ

31 مئی , 2026
حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
اہم ترین 3

حزب اللہ کے حملے ،اسرائیل کا سرحدی علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان

31 مئی , 2026
اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے
پاکستان

اسرائیلی فوج سے رہائی کے بعد سعدایدھی کراچی پہنچ گئے

23 مئی , 2026
گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا
تازہ ترین

گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان اسرائیلی قید سے رہا

21 مئی , 2026
اگلی خبر
Why did the car window break in the summer The main reason has been revealed

گرمیوں میں گاڑی کا شیشہ کیوں ٹوٹا ؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In