نیویارک (پاک ترک نیوز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مختلف اقسام کے خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی جانب سے مبینہ قاتلانہ دھمکیاں، امریکی وزیرِ خزانہ اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے پر منتقل
اماراتی مربن خام تیل کی قیمت مزید کم ہو کر 92 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کے سودے بھی تقریباً 92 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔












