بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

7 گھنٹے پہلے
A A
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب کے ساتھ جوہری توانائی کے شعبے میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی تنصیب کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز بھی تقریب میں موجود تھے۔

تقریب میں چینی حکام، اعلیٰ سرکاری عہدیداران اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے منصوبے پر کام کرنے والے پاکستانی اور چینی انجینئرز، تکنیکی ماہرین اور کارکنوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کی تعمیر کا اہم مرحلہ مقررہ وقت سے پہلے مکمل کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان میں صاف، سستی اور ماحول دوست بجلی کی پیداوار کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

شہباز شریف نے پاکستان اور چین کی ہمہ موسمی دوستی اور اسٹریٹجک تعاون کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک اقتصادی، دفاعی اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے منصوبے کی تکمیل میں کردار ادا کرنے والے دونوں ممالک کے ماہرین اور کارکنوں کی محنت کو سراہا۔

موضوعات : C-5chashmamilestonenuclearpmpowershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

Explosion at steel plant in Türkiye; Prime Minister Shehbaz Sharif expresses regret
پاکستان

ترکیہ اسٹیل پلانٹ دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

10 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will depart for a visit to Türkiye today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج سے ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

10 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
Prime Minister decides to make TDAP a world-class institution
تازہ ترین

وزیراعظم کا ٹی ڈی اے پی کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کا فیصلہ

6 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
Electoral reforms PPP delegation to meet the Prime Minister today
تازہ ترین

انتخابی اصلاحات، پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم سے ملاقات کرے گا

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

یہ بھی پڑھیں

New feature introduced in Google Gemini

گوگل جیمنائی میں نیا فیچر متعارف

11 نومبر , 2026
Another significant development in China's naval power

چین کی بحری طاقت میں ایک اور اہم پیش رفت

11 نومبر , 2026
عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

10 نومبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

10 نومبر , 2026
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In