بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گوگل جیمنائی میں نیا فیچر متعارف

45 منٹس پہلے
A A
New feature introduced in Google Gemini
Share on Facebookwhatsapp

نیویارک(پاک ترک نیوز)گوگل نے اپنے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم جیمنائی میں ’میموری سمری‘ کے نام سے نیا فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین دیکھ سکیں گے کہ جیمنائی ان کے بارے میں کون سی معلومات یاد رکھتا ہے۔

اس فیچر کے تحت صارفین اپنی محفوظ شدہ معلومات دیکھنے، ان میں ترمیم کرنے یا انہیں ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ نئی تفصیلات بھی شامل کر سکیں گے۔ گوگل کے مطابق میموری سمری میں صارفین کی بنیادی معلومات، پیشہ ورانہ سرگرمیوں، سفری ترجیحات، میڈیا و تفریح اور طرزِ زندگی سے متعلق تفصیلات مختلف زمروں میں دکھائی جائیں گی۔

صارفین نیچے موجود ٹیکسٹ باکس میں ہدایات دے کر معلومات شامل یا حذف کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر صارف جیمنائی کو بتا سکتا ہے کہ وہ جاپانی زبان بولتا ہے یا اپنی پرانی فون نمبر کی معلومات حذف کرنے کی درخواست کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان ہائی کورٹ نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، 10 سال قید کی سزا

فیچر میں پنسل آئیکون کے ذریعے وسیع تر تبدیلیوں کی سہولت بھی دی گئی ہے، جبکہ تھری ڈاٹس مینو میں موجود ’میموری ہسٹری‘ سے یہ دیکھا جا سکے گا کہ کوئی معلومات کب شامل یا تبدیل کی گئی تھیں۔

فی الحال یہ سہولت امریکا میں انگریزی زبان استعمال کرنے والے گوگل اے آئی سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے، بشرطیکہ ان کے اکاؤنٹ میں ’کیپ ایکٹیویٹی‘ اور میموری فعال ہوں۔ ویب صارفین اسے جیمنائی کی سیٹنگز میں ’پرسنل انٹیلی جنس‘ کے ذریعے یا براہِ راست متعلقہ لنک سے استعمال کر سکتے ہیں۔ موبائل ایپلی کیشنز میں اس کی دستیابی تاحال سامنے نہیں آئی۔

موضوعات : giminigooglenewfeature
ShareSend

متعلقہ خبریں

گوگل، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کا ویب سائٹس کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام
تازہ ترین

گوگل، مائیکروسافٹ اور اوپن اے آئی کا ویب سائٹس کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے مشترکہ اقدام

9 نومبر , 2026
New updates for October 2026 released for Android users; significant changes in AI, security, and gaming.
تازہ ترین

اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اکتوبر 2026 کی نئی اپ ڈیٹس جاری، اے آئی، سکیورٹی اور گیمنگ میں اہم تبدیلیاں

27 اکتوبر , 2026
برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل
تازہ ترین

برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل

20 اکتوبر , 2026
Google introduces new experimental tool to make games easier with the help of AI
تازہ ترین

اے آئی کی مدد سے گیم بنانا آسان، گوگل کا نیا تجرباتی ٹول متعارف

8 اکتوبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant
تازہ ترین

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

New feature introduced in Google Gemini

گوگل جیمنائی میں نیا فیچر متعارف

11 نومبر , 2026
Another significant development in China's naval power

چین کی بحری طاقت میں ایک اور اہم پیش رفت

11 نومبر , 2026
عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

10 نومبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

10 نومبر , 2026
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔