بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج سے ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

17 گھنٹے پہلے
A A
Prime Minister Shehbaz Sharif will depart for a visit to Türkiye today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج سے 12 نومبر تک ترکیہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ انطالیہ میں اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کنونشن کی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم کل سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور عالمی برادری پر زور دیں گے کہ موسمیاتی تبدیلی کے سنگین خطرات سے نمٹنے کے لیے عملی اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان میں شمسی توانائی کے فروغ، قابل تجدید توانائی کی استعداد میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والی معیشت کی جانب پیش رفت کو اجاگر کریں گے۔وہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور قبل از وقت وارننگ سسٹم کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالیں گے۔وزیراعظم ترقی پذیر ممالک کے لیے مناسب، قابل پیش گوئی اور آسانی سے دستیاب موسمیاتی مالی معاونت کی فراہمی پر بھی زور دیں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم کوپ 31 کے تحت اعلیٰ سطح کے گول میز اجلاس میں شرکت کے علاوہ ترک قیادت اور دیگر عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی جدید ترین جنگی طیارے ایف 35 کے 10 لاکھ سے زائد پرزے غائب


ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کوپ 31 میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کے عالمی موسمیاتی ایجنڈے کی حمایت اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار ہے۔

موضوعات : islamabadprimeministershahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب
اہم ترین

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif leaves for a three-day visit to Türkiye.
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

10 نومبر , 2026
Explosion at steel plant in Türkiye; Prime Minister Shehbaz Sharif expresses regret
پاکستان

ترکیہ اسٹیل پلانٹ دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

10 نومبر , 2026
Preparations for the SCO Summit Decision taken to upgrade Islamabad’s hotels to international standards.
تازہ ترین

ایس ای او سمٹ کی تیاریاں، اسلام آباد کے ہوٹلوں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Prime Minister expresses concern over humanitarian crisis in Gaza, strongly condemns Israeli actions
تازہ ترین

وزیراعظم کی غزہ میں انسانی بحران پر تشویش، اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

9 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم
اہم ترین 2

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
Life sentence in murder case completed, Supreme Court acquits accused of the case

قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا مکمل ،سپریم کورٹ کا ملزم  مقدمے سے بری

یہ بھی پڑھیں

New feature introduced in Google Gemini

گوگل جیمنائی میں نیا فیچر متعارف

11 نومبر , 2026
Another significant development in China's naval power

چین کی بحری طاقت میں ایک اور اہم پیش رفت

11 نومبر , 2026
عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

عمران خان کے لیے حکومت کے پاس نہ ڈیل ہے نہ ڈھیل، طارق فضل چوہدری

10 نومبر , 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت اگست کے بعد کم ترین سطح پر

10 نومبر , 2026
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ،چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ سی-5 کے ڈوم کی کامیاب تنصیب

10 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔