ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں اسماعیل بقائی

2 مہینے پہلے
A A
Mecca Defense Pact poses no threat to Iran Esmaeil Baghaei
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہےپاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں، مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ کا سبب امریکا ہے۔ ترجمان اسماعیل بقائی نے خلیجی ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا کو ایران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ مکہ دفاعی معاہدہ ایران کے لیے خطرہ نہیں، تاہم خطے میں موجودہ عدم سلامتی کی بنیادی وجہ امریکا ہے۔

ایرانی ترجمان نے خلیجی ممالک پر زور دیا کہ وہ امریکا کو ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دیں۔خطے کے ممالک اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ سیکیورٹی ایسی چیز نہیں جسے نام نہاد بروکرز سے خریدا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران ایٹمی پروگرام رول بیک اور ہرمزکھول دے توجنگ بندی میں توسیع ہو سکتی ہے۔رپورٹ

آبنائے ہرمز کے حوالے سے اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگر کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہ ہوئی تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ عمان کے ساتھ ہونے والا معاہدہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے تحفظ کی ضمانت نہیں دیتا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دنیا اب سمجھ چکی ہے کہ ایران کو دباؤ کے ذریعے جھکایا نہیں جاسکتا۔ایران خطے میں اپنی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے اپنے موقف پر قائم ہے، جبکہ علاقائی ممالک کو بیرونی طاقتوں پر انحصار کے بجائے اپنے سیکیورٹی معاملات خود حل کرنے چاہئیں۔

موضوعات : #iraniranMeccaDefenseagreementpakistansaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Arabia recorded a trade surplus of $3.83 billion in July.
تازہ ترین

سعودی عرب کو جولائی میں 3 ارب 83 کروڑ ڈالر کا تجارتی سرپلس حاصل

26 ستمبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Talks between Iran and Oman on safe maritime traffic in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری آمد و رفت پر مذاکرات

26 ستمبر , 2026
Trump rejected Iran's proposal for a seven-day ceasefire.
تازہ ترین

ٹرمپ نے ایران کی7روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

26 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد
اہم ترین 2

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
The US must decide whether or not it wants to end the war Iranian President.
تازہ ترین

امریکا کو فیصلہ کرنا ہو گا جنگ ختم کرنا چاہتا ہے یا نہیں ،ایرانی صدر

25 ستمبر , 2026
اگلی خبر
New record set for trucks traveling from Turkey to Iraq.

ترکیہ سے عراق جانے والے ٹرکوں کا نیا ریکارڈ قائم

یہ بھی پڑھیں

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026
Speaker's permission before arresting MPA Interior Minister Mohsin Naqvi mocks Khyber Pakhtunkhwa government

ایم پی اے کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر کی اجازت؟ وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیبر پختونخوا حکومت پرطنز

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔