منگل , 18 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

5 گھنٹے پہلے
A A
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے معاملے پر عمان کو دھمکی دیدی، امریکی میڈیا فاکس نیوز کو انٹرویو دیتےہوئے کہا اگر آبنائے ہرمز کھولنے کی کوششوں میں عمان آڑے آیا تو اسے بری طرح بمباری کا نشانہ بنائیں گے۔

صدر ٹرمپ نے کہا امریکا کے پاس اب بھی ہتھیاروں کے وسیع ذخائر موجود ہیں، جتنے ہتھیار اب تک امریکا نے استعمال کیے ہیں، وہ نہ ہونے کے برابر تھے، امریکا کے پاس درمیانے درجے کے بہت سے ہتھیار موجود ہیں۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ اب ایران سفید جھنڈا لہرا کر سرنڈر کرنے کا اعلان کرے، ٹرمپ نے یہ بھی بتایا کہ انہیں ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کے لیے جلدی نہیں، ان کی انتظامیہ نے ایران کی پاسداران انقلاب کے ساتھ براہ راست رابطے کے لیے ایک بیک چینل قائم کیا ہے۔

ایران نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے معاملے پر عمان کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارتی جہازوں کی آمدورفت بحال کرنے کے لیے ممکنہ معاہدے پر پیش رفت کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔

موضوعات : omanthreatens to bombtrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ہمارا اصل مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے،ٹرمپ

17 اگست , 2026
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

17 اگست , 2026
ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب
اہم ترین

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے ،ایرانی آرمی چیف کا ٹرمپ کو جواب

16 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ
اہم ترین

آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان جلد کروں گا ، صدر ٹرمپ

15 اگست , 2026
US General Dan Caine advises Trump to end the war with Iran.
تازہ ترین

امریکی جنرل ڈین کین کا ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ

8 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.
تازہ ترین

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
اگلی خبر
وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

17 اگست , 2026
پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

17 اگست , 2026
وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

17 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا نہیں ،اسمبلیوں کا کام ہے ،سعید غنی

نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا نہیں ،اسمبلیوں کا کام ہے ،سعید غنی

17 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔