جمعرات , 10 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

انمول پنکی سے کس نے کب اور کتنی رشوت لی ؟

4 مہینے پہلے
A A
انمول پنکی سے کس نے کب اور کتنی رشوت لی ؟
Share on Facebookwhatsapp

کراچی( پاک ترک نیوز )انمول عرف پنکی سے کس نے کب اور کتنی رشوت لی حقائق سامنے آنا شروع ہوگئے۔ساوتھ زون کے درخشاں، گزری اور بوٹ بیسن تھانوں کے نام رپورٹ میں سامنے آگئے، منشیات سے متعلق سرکاری ادارے کے ہلکاروں پر رشوت لینے کے الزامات لگائے گئے ، مبینہ طور پر ملزمان سے کروڑوں روپے رشوت لینے کا انکشاف ہوا ہے
رپورٹ کے مطابق مختلف قانون نافذ کرنے والے اہلکار نیٹ ورک سے رابطے میں رہے،منشیات کنٹرول کرنے والے اداروں کے افسر پر متعدد بار گرفتاری کے بعد رشوت لے کر چھوڑنے کا الزام ہے،افسر کو مبینہ طور پر ایک کروڑ سے زائد رقم رشوت میں دی گئی۔انمول عرف پنکی نے سابق شوہر کے خفیہ اداروں سے تعلقات کا بھی اعتراف کیا، ایک شخص کو مبینہ طور پر کراچی کا بدنامِ زمانہ کوکین ڈیلر قرار دیا گیا

موضوعات : anmoldrugkarachicasepinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

31 اگست , 2026
انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری
پاکستان

انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری

13 اگست , 2026
Anmol alias Pinky's mobile phone data found
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے موبائل فون کا ڈیٹا مل گیا

16 جون , 2026
2 CTD officials dismissed for links with Anmol alias Pinky
تازہ ترین

انمول عرف پنکی سے روابط پر سی ٹی ڈی کے 2اہلکار برطرف

5 جون , 2026
Anmol alias Pinky case, verdict reserved on bail application of co-accused
تازہ ترین

انمول عرف پنکی کیس، شریک ملزمان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

1 جون , 2026
Drug queen Anmol alias Pinky shifted to jail on judicial remand
تازہ ترین

ڈرگ کوئین انمول عرف پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

22 مئی , 2026
اگلی خبر
بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار

بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار

یہ بھی پڑھیں

A banana worth $6 million

60لاکھ ڈالر کا کیلا؟

10 ستمبر , 2026
امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

امریکا کے ہر شہری پر ایک کروڑ 17لاکھ کا قرضہ

10 ستمبر , 2026
اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

اسٹار ٹریک کی 60ویں سالگرہ، خلا باز نے خلائی اسٹیشن پر یادگاری نشان لہرایا

10 ستمبر , 2026
ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ترکیہ کا بحیرہ اسود میں تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

10 ستمبر , 2026

حکومت اور پیپلز پارٹی میں پسِ پردہ رابطے تیز، اسپیکر ایاز صادق ڈیڈ لاک ختم کرانے میں کامیاب

10 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔