جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فلپائن میں کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ حکام نے افغانستان سے آنے والی منشیات کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

2 مہینے پہلے
A A
Customs and drug enforcement authorities in the Philippines foiled a major attempt to smuggle narcotics originating from Afghanistan.
Share on Facebookwhatsapp

منیلا ( پاک ترک نیوز) فلپائن بیورو آف کسٹمز اور ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر دو کنٹینرز سے تقریباً 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین، جسے فلپائن میں شابو کہا جاتا ہے، برآمد کی گئی۔فلپائنی حکام کے مطابق ضبط کی گئی منشیات کی مالیت تقریباً 29 کروڑ 24 لاکھ فلپائنی پیسو ہے۔ حکام کے مطابق دونوں 20 فٹ کنٹینرز میں موجود سامان کو ٹالک اسٹونز ظاہر کیا گیا تھا، تاہم سخت رسک پروفائلنگ اور نگرانی کے بعد ان کی سو فیصد جسمانی تلاشی لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

تلاشی کے دوران منشیات کو ایسے کپڑے کے پاؤچز میں چھپایا گیا تھا جنہیں پلاسٹر جیسے مواد سے ڈھانپ کر ٹالک اسٹونز جیسا بنایا گیا تھا تاکہ وہ تجارتی سامان میں باآسانی چھپ جائیں۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں نمونوں میں میتھ ایمفیٹامین کی تصدیق ہوئی۔ فلپائنی کسٹمز کمشنر ایریل نیپوموسینو نے کہا کہ ہائی رسک کھیپ کی سخت پروفائلنگ، رسک مینجمنٹ اور مؤثر بارڈر کنٹرولز نے منشیات کی اسمگلنگ روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔

موضوعات : #afghanistancustomsdrug
ShareSend

متعلقہ خبریں

Drug dealer Anmol, alias Pinky, and accomplice Sameer indicted in a narcotics case.
پاکستان

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

26 ستمبر , 2026
Armed resistance against the Afghan Taliban accelerates
تازہ ترین

افغان طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی

5 اگست , 2026
Humanitarian crisis in Afghanistan severe; rise in human trafficking and forced labor.
تازہ ترین

افغانستان میں انسانی بحران سنگین، انسانی اسمگلنگ اور جبری مشقت میں اضافہ

1 اگست , 2026
The dire security situation in Afghanistan poses a serious threat to neighboring countries.
تازہ ترین

افغانستان میں بدترین سکیورٹی صورتحال پڑوسی ممالک کیلئےسنگین خطرہ

7 جولائی , 2026
Afghanistan has become a new hub for drug trafficking
تازہ ترین

افغانستان منشیات اسمگلنگ کا نیا مرکز بن گیا

7 جولائی , 2026
Afghan woman Zakia River Ahmed has climbed the highest peak, Mount Everest.
تازہ ترین

افغان خاتون ذکیہ ریور احمد نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا

22 مئی , 2026
اگلی خبر
Crisis in China's car market; BYD's profit rises after five quarters, driven by overseas sales.

چین کی کار مارکیٹ میں بحران، بی وائی ڈی کا منافع بیرونِ ملک فروخت کے باعث 5 سہ ماہی بعد بڑھ گیا

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔