اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کیس کا عبوری چالان جمع

1 دن پہلے
A A
Interim challan filed against Anmol alias Pinky in drug case
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ایس آئی یو پولیس نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کرا دیا۔پولیس کے عبوری چالان کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی کو مقدمے میں گرفتار ظاہر کیا گیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے پولیس کی جانب سے جمع کرایا گیا عبوری چالان منظور کرلیا، جس کے بعد مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج، حتمی فیصلوں کا امکان

بعد ازاں سیشن عدالت نے مقدمہ مزید سماعت کے لیے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت منتقل کردیا۔پولیس کے عبوری چالان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزمہ نے منشیات کی ترسیل کا بڑا نیٹ ورک قائم کر رکھا تھا۔چالان کے مطابق انمول عرف پنکی مبینہ طور پر اپنے سہولت کاروں کے ذریعے منشیات مختلف مقامات پر سپلائی کرتی تھی۔

موضوعات : anmolchalanpinky
ShareSend

متعلقہ خبریں

Hearing of the case against drug dealer Anmol, alias Pinky, adjourned until October 9.
تازہ ترین

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف کیس کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی

29 ستمبر , 2026
Drug dealer Anmol, alias Pinky, and accomplice Sameer indicted in a narcotics case.
پاکستان

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر منشیات کیس میں فردِ جرم عائد

26 ستمبر , 2026
State appeals against the acquittal of drug dealer Anmol, alias Pinky; request for an urgent hearing rejected.
تازہ ترین

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی بریت کے خلاف سرکاری اپیلیں، فوری سماعت کی استدعا مسترد

24 ستمبر , 2026
انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری
پاکستان

انمول عرف پنکی منشیات کے 3مقدمات میں بری

13 اگست , 2026
E-challan system expanded in Punjab; automated fines introduced in Chakwal as well.
تازہ ترین

پنجاب میں ای چالان سسٹم کا دائرہ وسیع ،چکوال میں بھی خودکار جرمانے شروع

7 اگست , 2026
Motorcyclist fined 210,000 rupees.
تازہ ترین

موٹر سائیکل سوار کے 2لاکھ 10ہزار کے چالان

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
CTD operation in Punjab; 13 terrorists arrested.

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے آپریشن ،13دہشت گرد گرفتار

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026
مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔