منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچنے والے میزائل تیار کر لیے،ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

37 منٹس پہلے
A A
Iran has developed missiles capable of reaching Europe and American cities, claims Donald Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران ایسے میزائل تیار کر چکا ہے جو یورپ تک پہنچ سکتے ہیں اور سان ڈیاگو، لاس اینجلس سمیت امریکا کے دیگر شہروں کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔امریکی ریاست مسیسیپی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ شروع نہیں کی بلکہ ایران نے امریکا کے خلاف جنگ شروع کی۔امریکی صدر نے فوجی کارروائی کے معاشی اثرات کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہیں توقع تھی کہ جنگ کے باعث تیل کی قیمتیں موجودہ سطح سے کہیں زیادہ بڑھ جائیں گی، تاہم قیمتیں توقع کے برعکس اب پہلے سے کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یومِ سیاہ کشمیر، پاکستان کا کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ اس کارروائی کے لیے پوری طرح تیار تھے کیونکہ امریکا کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔ ان کے مطابق ایران کے خلاف یہ کارروائی بہت پہلے ہونی چاہیے تھی۔جنگ بندی کے حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں ابتدا ہی سے یہ انتظام زیادہ پسند نہیں تھا۔ امریکا نے جنگ بندی کرکے اچھا بننے کی کوشش کی، لیکن ان کے خیال میں یہ محض وقت کا ضیاع ثابت ہوئی۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ایران مشکلات کا شکار ہے اور ایران کے خلاف امریکی کارروائی ناگزیر تھی۔ انہوں نے اپنی پہلی صدارتی مدت کے دوران ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنے کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ آبنائے ہرمز پر امریکا کا مکمل کنٹرول ہے۔

موضوعات : donaldtrumpmissileUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Houthi drone and missile attacks on Saudi Arabia thwarted
تازہ ترین

سعودی عرب پر حوثیوں کے ڈرون اور میزائل حملے ناکام

27 اکتوبر , 2026
ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں
اہم ترین 3

ایران پر نئے حملوں کے لیے اسرائیل کا دباؤ، امریکا فی الحال رضامند نہیں

26 اکتوبر , 2026
ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین 3

ایران پر آج حملہ نہیں ہو گا،ڈونلڈ ٹرمپ

26 اکتوبر , 2026
یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج
اہم ترین 2

یمن میں 2 میزائل لانچر تباہ کر دیئے،سعودی اتحادی افواج

26 اکتوبر , 2026
ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ
تازہ ترین

ڈرون گرانے کے لیے کم لاگت راکٹوں پر امریکی توجہ

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری
تازہ ترین

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Actions against call centers, 646 accused arrested, NCCIA report ready

کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں، 646 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی رپورٹ تیار

یہ بھی پڑھیں

Punjab's first modern film city will be inaugurated on December 15.

پنجاب کے پہلی جدید فلم سٹی کا افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا

27 اکتوبر , 2026
India has no other option but to give freedom to the Kashmiri people, says Amir Muqam

بھارت کے پاس کشمیری عوام کو آزادی دینے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں،امیر مقام

27 اکتوبر , 2026
Kashmir will become Pakistan is the voice of the heart of every Kashmiri and Pakistani, Ishaq Dar

کشمیر بنے گا پاکستان ہر کشمیری اور پاکستانی کے دل کی آواز ہے، اسحاق ڈار

27 اکتوبر , 2026
October 27 A Black Day for Kashmiris in Pakistan and across the world.

27اکتوبر ،پاکستان اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ

27 اکتوبر , 2026
Actions against call centers, 646 accused arrested, NCCIA report ready

کال سینٹرز کے خلاف کارروائیاں، 646 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی رپورٹ تیار

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔