کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے قریب تباہ ہونے والے نجی کمپنی کے کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے کا ملبہ ساحل سے 53نوٹیکل مائل جنوب سے ملا۔
طیارے کی تلاش کا آپریشن 12گھنٹے سے زائد جاری رہا، عملے کی تلاش کے لئے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں ، پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کے بحری اور فضائی اثاثے سرچ آپریشن میں مصروف ہیں ، طیارہ شارجہ سے پاکستان آ رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنےکا حکم












