منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

2 مہینے پہلے
A A
The attack on the Rangers camp in Karachi was planned in Afghanistan.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی، فتنہ الہندوستان،فتنہ الخوارج اورجماعت الحرار کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔

وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار نے آئی جی اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کہا چار میں سے تین دہشت گرد افغان شہری، ایک باجوڑ کا رہائشی تھا، دہشت گردوں کے ہینڈلر افغانستان سے ہدایات دے رہے تھے۔

ضیاء لنجار نے کہا کراچی کے امن کو سبوتاژ کرنے کی سازش کو کامیابی سے خاک میں ملادیاگیا۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادرنے کہاحملے میں فتنہ الہندوستان کا بھی ہاتھ ہے، کراچی میں اٹیک کے لئے افغانستان میں ہی دہشتگردوں کا چناؤ ہوا، خودکش بمبارکا تعلق افغانستان سےتھا، حملے کی منصوبہ بندی کرنےوالوں میں نور ولی، شیرعلی،سید شامل ہیں ۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادرنے کہا قاری بشیر بزدلانہ حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ ٹھا،دہشت گرد عثمان عرف شیر محمد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادرنے کہا زخمی دہشت گرد عثمان نے مختلف کیمپس پر تربیت لینے کا اعتراف کیا، دہشتگردوں کو کراچی میں حملے سے قبل افغانستان میں تربیت فراہم کی گئی تھی۔

افغانستان میں دہشتگردوں کو تربیت دے کر پاکستان میں حملوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے یہ تمام دہشتگرد پاکستان میں داخل ہوئے۔

گرفتار دہشتگرد کا اعترافی بیان بھی پریس کانفرنس کے دوران اسکرین پر چلایا گیا۔

موضوعات : #karachicampکراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی
ShareSend

متعلقہ خبریں

ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

17 اگست , 2026
Mutilated body found in three sacks in Karachi.
تازہ ترین

کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

11 اگست , 2026
Karachi 2 people die, 4 others remain in critical condition after generator smoke fills house
تازہ ترین

کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

21 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
The arrest of the mastermind behind terrorism in Karachi is a major success, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کراچی میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے ،بلاول بھٹو

14 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain in Karachi.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
118-year-old border regime between Gibraltar and Spain ends; new era of free movement begins.

جبلِ طارق اور اسپین کے درمیان 118 سال پرانا سرحدی نظام ختم، آزاد آمدورفت کے نئے دور کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔