منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے ،بلاول بھٹو

2 مہینے پہلے
A A
The arrest of the mastermind behind terrorism in Karachi is a major success, says Bilawal Bhutto.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی قرار دے دیا ،کہتے ہیں اس کامیابی پر پولیس، رینجرز، انٹیلی جنس اداروں اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا یہ اہم کامیابی ہمارے اداروں کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے غیرمتزلزل عزم کا واضح ثبوت ہے،پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والی سرزمین کے معاملے کو سفارتی، قانونی اور سیکیورٹی سطح پر پوری سنجیدگی کے ساتھ آگے بڑھایا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

بلاول بھٹو زرداری نے کہا دہشت گردوں کو پناہ دینے اور سرپرستی کرنے والے بھی ان بزدلانہ حملوں کے مرتکب دہشت گردوں کے برابر کے مجرم ہیں، کراچی سمیت ملک کے کسی بھی علاقے میں امن و امان سبوتاژ کرنے کی دشمن کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔پوری قوم اپنے محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

موضوعات : #bilawalbhutoozardari#karachimastermind
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mutilated body found in three sacks in Karachi.
تازہ ترین

کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

11 اگست , 2026
Karachi 2 people die, 4 others remain in critical condition after generator smoke fills house
تازہ ترین

کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

21 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
The attack on the Rangers camp in Karachi was planned in Afghanistan.
تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

14 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain in Karachi.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

13 جولائی , 2026
Powerful network of fake officers exposed in Karachi; two suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں جعلی افسروں کا طاقتورنیٹ ورک بےنقاب،2ملزم گرفتار

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
Transitioning the economy to a cashless system will lead to economic growth Prime Minister.

معیشت کو کیش لیس نظام پر منتقل کرنے سے معاشی ترقی ہوگی،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔