منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

1 گھنٹہ پہلے
A A
Mutilated body found in three sacks in Karachi.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز)  کراچی ملیر کے علاقے گلشنِ قادری کے قریب تین بوریوں میں بند ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

پولیس کے مطابق بظاہر مقتول نوجوان کی عمر 30 سے 35 سال کے درمیان معلوم ہوتی ہے۔ لاش کے قریب سے کوئی ایسی چیز بھی نہیں ملی جس سے مقتول کی شناخت ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

پولیس حکام کے مطابق نوجوان کو بے دردی سے قتل کیا گیا اور لاش کے تین ٹکڑے کیے گئے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیئے ہیں، جبکہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ مقتول کی شناخت اور قتل کے محرکات کا تعین تحقیقات کے بعد ہی ہوسکے گا۔

موضوعات : #karachi#Mutilatedbody #sacks
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi 2 people die, 4 others remain in critical condition after generator smoke fills house
تازہ ترین

کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

21 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
The arrest of the mastermind behind terrorism in Karachi is a major success, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کراچی میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے ،بلاول بھٹو

14 جولائی , 2026
The attack on the Rangers camp in Karachi was planned in Afghanistan.
تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

14 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain in Karachi.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

13 جولائی , 2026
Powerful network of fake officers exposed in Karachi; two suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں جعلی افسروں کا طاقتورنیٹ ورک بےنقاب،2ملزم گرفتار

12 جولائی , 2026
اگلی خبر
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

یہ بھی پڑھیں

Prime Minister directs independent third-party audit of customs bonded warehouses covering a three-year period.

وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سالہ آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

11 اگست , 2026
Petroleum dealers issue 72-hour ultimatum to government, announce nationwide strike.

پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم ، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

11 اگست , 2026
Saudi Arabia, PIA discuss expanding air cooperation

سعودی عرب اور پی آئی اے میں فضائی تعاون بڑھانے پر بات چیت

11 اگست , 2026
World's highest solar thermal power plant in China; 15,927 mirrors installed.

چین میں دنیا کا بلند ترین سولر تھرمل پاور پلانٹ، 15 ہزار 927 آئینے نصب

11 اگست , 2026
A message of loyalty to Pakistan and national unity from the youth of Azad Kashmir.

آزاد کشمیر کے نوجوانوں کا پاکستان سے وفا اور قومی اتحاد کا پیغام

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔