منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کراچی ،گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنےسے 2افراد جاں بحق ،4کی حالت غیر

2 مہینے پہلے
A A
Karachi 2 people die, 4 others remain in critical condition after generator smoke fills house
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے دو افراد جاں بحق ،چار کی حالت غیر ہو گئی ،پولیس کے مطابق چھ مزدور کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے،بجلی کی بندش کےباعچ کمرے میں جنریٹر چلایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیونٹیوں کی فوج چند منٹ میں خوراک تک کیسے پہنچتی ہیں؟



پولیس کا کہناہے بند کمرے میں کاربن مونو آکسائیڈ بھرنے سے تمام افراد بے ہوش ہوئے، پولیس اور ریسکیو نے تمام متاثرین کو فوری اسپتال منتقل کیا۔ متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

موضوعات : #karachiambulance
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mutilated body found in three sacks in Karachi.
تازہ ترین

کراچی میں تین بوریوں میں کٹی ہوئی لاش برآمد

11 اگست , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
Drizzle in Karachi; pleasant weather.
تازہ ترین

کراچی میں بوندا باندی ،موسم خوشگوار

17 جولائی , 2026
The arrest of the mastermind behind terrorism in Karachi is a major success, says Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کراچی میں دہشت گردی کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے ،بلاول بھٹو

14 جولائی , 2026
The attack on the Rangers camp in Karachi was planned in Afghanistan.
تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

14 جولائی , 2026
Meteorological Department forecasts rain in Karachi.
تازہ ترین

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔