مظفر آباد (پاک ترک نیوز )آزادجموں وکشمیر کے غیورعوام نے ریاست مخالف عزائم رکھنے والے فسادی جتھے کےگمراہ کن پراپیگنڈے کومسترد کردیا کہتے ہیں کالعدم ایکشن کمیٹی ٹولوں میں تقسیم ہوکر انتشاری ٹولہ بن چکی ہے
کشمیری عوام نے کہا صرف راولاکوٹ کے چھوٹے سے علاقے میں یہ انتشاری ٹولہ بیٹھا ہوا باقی آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پرہیں،فسادی جتھہ نے اپنے مذموم مقاصد اورسیاست کو چمکانےکیلئےعام عوام کو استعمال کیا
یہ بھی پڑھیں: خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، پانچ ڈرون تباہ
کشمیری عوام نے کہا فسادی جتھہ جو تقسیم کی باتیں کرتا ہے یہ غیرملکی ایجنڈا ہے اورانہیں باہرسے فنڈنگ بھی ہورہی ہے۔






