کراچی(پاک ترک نیوز) صحافی اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
اقرار الحسن کو ویڈیو لنک کے ذریعے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے عوض ان کی رہائی کی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ
اقرار الحسن کے وکیل ایڈووکیٹ احمد مسعود نے ضمانت منظور ہونے کی تصدیق کی ہے۔







