منگل , 27 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

5 مہینے پہلے
A A
کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ (پاک ترک نیوز )چمن پھاٹک پردھماکےکےنتیجے میں نقصانات کے جائزہ کےلئے کمیٹی قائم کر دی گئی
نوٹی فیکیشن کے مطابق:کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی، ایس پی سی ٹی ڈی اور سی اینڈ ڈبلیو حکام شامل ہیں ۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اورمحکمہ ایگریکلچرانجینئرنگ کے افسران بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
ڈپٹی کمشنرکی جانب سےتشکیل کردہ کمیٹی جائیداد اور گاڑیوں کے نقصانات کا تخمینہ لگائے گی، کمیٹی جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی،اور اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کےپاس جمع کرائے گی ۔ چمن پھاٹک پردھماکےکے نتیجے میں 14افرادشہیداور30سےزائد زخمی ہوئے تھے

موضوعات : blastqueta blast
ShareSend

متعلقہ خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی
اہم ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی
تازہ ترین

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

27 اگست , 2026
Case registered for Quetta Wali Tangi blast.
تازہ ترین

کوئٹہ ولی تنگی دھماکے کا مقدمہ درج

18 اگست , 2026
دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟
تازہ ترین

دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟

7 جولائی , 2026
Panjgur Two terrorists killed in an explosion caused by explosive material.
تازہ ترین

پنجگور ،بارودی مواد پھٹنے سے 2دہشت گرد ہلاک

2 جولائی , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
اگلی خبر
خام تیل 2ہفتوں کی کم ترین سطح پر

خام تیل 2ہفتوں کی کم ترین سطح پر

یہ بھی پڑھیں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6 ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

27 اکتوبر , 2026
وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر تبادلہ خیال

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan's batting flops; the entire team collapses for 110 runs.

سہ ملکی سیریز: پاکستان کی بیٹنگ فلاپ، پوری ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

27 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔