پنجگور ( پاک ترک نیوز) پنجگور کے علاقے گوارگو کے گاؤں مورتن میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ،ذرائع کے مطابق آئی ای ڈی نصب کرتے ہوئے بارودی مواد پھٹنے سے دونوں دہشت گرد مارے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد پر آپریشن ،29دہشت گرد ہلاک
ذرائع کے مطابق نہتے بلوچ عوام کو نشانہ بنانے کے لیے آئی ای ڈی نصب کی جا رہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں دونوں دہشت گردوں کے پرخچے اڑ گئے۔












