بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟

2 مہینے پہلے
A A
دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟
Share on Facebookwhatsapp

دمشق ( پاک ترک نیوز )فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کا کہنا تھا کہ میں نے شامی عوام میں وقار، حوصلہ اور عزم دیکھا۔محفوظ اور خود مختار شام میں رہنا شام کے عوام کا حق ہے۔

دھماکوں کے بعد اپنے بیان میں فرانسیسی صدر نے کہا کوئی چیز شام کے عوام کی خواہشات کو کمزور نہیں کر سکتی۔

یہ بھی پڑھیں: قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

واضح رہے کہ آج دارالحکومت دمشق میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے دورے کے دوران ہونے والے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکے اس ہوٹل کے قریب ہوئے جہاں صدر میکرون سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقات کر رہے تھے۔

موضوعات : blastDamascusFrench President
ShareSend

متعلقہ خبریں

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی
تازہ ترین

روس میں کار بم دھماکا،لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ،بیوی زخمی

27 اگست , 2026
Case registered for Quetta Wali Tangi blast.
تازہ ترین

کوئٹہ ولی تنگی دھماکے کا مقدمہ درج

18 اگست , 2026
Panjgur Two terrorists killed in an explosion caused by explosive material.
تازہ ترین

پنجگور ،بارودی مواد پھٹنے سے 2دہشت گرد ہلاک

2 جولائی , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم
پاکستان

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

25 مئی , 2026
Two killed in house explosion in British city of Bristol
تازہ ترین

برطانوی شہربرسٹل میں گھر میں دھماکہ ،دو افراد ہلاک

3 مئی , 2026
اگلی خبر
صدر زرداری کا دورہ کرغزستان ،وفود کی سطح پر مذاکرات

صدر زرداری کا دورہ کرغزستان ،وفود کی سطح پر مذاکرات

یہ بھی پڑھیں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔