دوحہ ( پاک ترک نیوز) قطر میں راس لافان انڈسٹریل سٹی کے ایل این جی پروسیسنگ پلانٹ میں دھماکے کے بعد آ گئی ،، چون افراد زخمی ،اٹھارہ لاپتہ ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: قطر کے امریکا کو دیئے گئے طیارے کی رونمائی
قطری وزارت داخلہ کا کہناہے دھماکا تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا۔ ریسکیو کارکنوں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔












