منگل , 18 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کوئٹہ ولی تنگی دھماکے کا مقدمہ درج

7 گھنٹے پہلے
A A
Case registered for Quetta Wali Tangi blast.
Share on Facebookwhatsapp

کوئٹہ ( پاک ترک نیوز) کوئٹہ میں ولی تنگی دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ولی تنگی میں 16 اگست کو ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات بنیادی حق ہے، ریاست قانون کی خلاف ورزی نہیں کرسکتی، سپریم کورٹ

اسپتال حکام کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے تینوں افراد کو ٹراما سینٹر میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد حالت بہتر ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا۔

موضوعات : #quettablast
ShareSend

متعلقہ خبریں

دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟
تازہ ترین

دمشق میں دھماکوں کے بعد فرانسیسی صدر نے کیا کہا؟

7 جولائی , 2026
Panjgur Two terrorists killed in an explosion caused by explosive material.
تازہ ترین

پنجگور ،بارودی مواد پھٹنے سے 2دہشت گرد ہلاک

2 جولائی , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم
پاکستان

کوئٹہ دھماکا ،نقصان کے جائزہ کیلئے کمیٹی قائم

25 مئی , 2026
Two killed in house explosion in British city of Bristol
تازہ ترین

برطانوی شہربرسٹل میں گھر میں دھماکہ ،دو افراد ہلاک

3 مئی , 2026
ہری پور،گیس پائپ لائن دھماکے میں 8افراد جاں بحق
اہم ترین 2

ہری پور،گیس پائپ لائن دھماکے میں 8افراد جاں بحق

16 اپریل , 2026
اگلی خبر
Okara lawmakers meet Punjab Chief Minister Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اوکاڑہ کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

18 اگست , 2026
Scorching heat Europe parched, rivers dried up—has climate catastrophe begun

قیامت خیز گرمی، یورپ بنجر ہوگیا، دریا خشک، موسمیاتی تباہی شروع؟

18 اگست , 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

18 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کی تیاریاں شروع

18 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فیصلہ بہت پہلے آجانا چاہیئے تھا ،فضل الرحمان

18 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔