پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

2 مہینے پہلے
A A
میر پور ڈویژن میں انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
Share on Facebookwhatsapp

میر پور (پاک ترک نیوز )آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ایل اے-1 میرپور-1 سے اظہر صادق کامیاب قرار پائے گئے ۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل اے-2 میرپور-2 سے چوہدری قاسم مجید، ایل اے-3 میرپور-3 سے چوہدری یاسر سلطان اور ایل اے-4 میرپور-4 سے رخسار احمد کامیاب قرار پائے ہیں۔

اسی طرح ایل اے-5 بھمبر-1 سے وقار احمد نور، ایل اے-6 بھمبر-2 سے محمد رزاق چوہدری اور ایل اے-7 بھمبر-3 سے طارق فاروق کو کامیاب امیدوار قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل اے-8 کوٹلی-1 سے ظفر اقبال ملک، ایل اے-9 کوٹلی-2 سے عمیر نعیم، ایل اے-10 کوٹلی-3 سے محمد یاسین چوہدری، ایل اے-11 کوٹلی-4 سے محمد آصف، ایل اے-12 کوٹلی-5 سے محمد ریاست خان جبکہ ایل اے-13 کوٹلی-6 سے ایاز احمد کامیاب قرار پائے ۔

موضوعات : azadkashmir electionelection Notificationnotificationpoling
ShareSend

متعلقہ خبریں

Azad Kashmir Elections Sherry Rehman alleges polling delays and obstruction of PPP agents.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: شیری رحمان کے پولنگ میں تاخیر اور پیپلز پارٹی ایجنٹس کو روکنے کے الزامات

10 اگست , 2026
Azad Kashmir Elections Polling postponed in Poonch and Palandri.
تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

7 اگست , 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری
اہم ترین 2

آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ ،21حلقوں میں پولنگ جاری

2 اگست , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
Electoral showdown in Azad Kashmir; polling underway.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انتخابی دنگل ،پولنگ جاری

27 جولائی , 2026
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری
اہم ترین

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات،ووٹوں کی گنتی جاری

7 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی انقلابی سمت کا تعین کر رہی ہے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ،5یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی

13 ستمبر , 2026
موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

موٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے پیٹرول پر بڑا ریلیف

13 ستمبر , 2026
Jupiter's moon Europa has twice as much water under its oceans as Earth's

مشتری کے چاند یوروپا کے نیچے زمین کے سمندروں سے دوگنا پانی

13 ستمبر , 2026
Hundreds of earthquakes discovered under Antarctica's glacier, scientists are also worried

انٹارکٹیکا کے گلیشیئر کے نیچے سینکڑوں زلزلے دریافت، سائنسدان بھی پریشان

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔