ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

2 مہینے پہلے
A A
Azad Kashmir Elections Polling postponed in Poonch and Palandri.
Share on Facebookwhatsapp

پونچھ ( پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کرتے ہوئے ضلع پونچھ اور ضلع پلندری (سدھنوتی) میں 10 اگست کو ہونے والی پولنگ ملتوی کر دی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب 10 اگست کو صرف ضلع باغ کی تین اور ضلع حویلی کی ایک نشست پر پولنگ ہوگی، جبکہ سات نشستوں پر انتخابات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیکرٹری داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پونچھ اور سدھنوتی میں امن و امان کی صورتحال پر تحفظات سامنے آئے، جس کے باعث ان اضلاع کے انتخابی حلقوں میں پولنگ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ضلع باغ کے تین انتخابی حلقوں اور ضلع حویلی کے ایک انتخابی حلقے میں 10 اگست کو پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق پولنگ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ای چالان سسٹم کا دائرہ وسیع ،چکوال میں بھی خودکار جرمانے شروع

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ بعض سیاسی شخصیات اور انتخابی امیدواروں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملتوی کی گئی سات نشستوں پر پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

موضوعات : #azadkashmirelecationpoling
ShareSend

متعلقہ خبریں

Najeeb Naqi and Latif Akbar submit papers for election as Azad Kashmir President
تازہ ترین

صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات جمع

19 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
PPP decides to withdraw from the NA-168 Bahawalpur by-election.
تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب سے دستبردار ہونے کا فیصلہ

29 اگست , 2026
In Azad Kashmir, the PML-N has moved into a position to form the government with 31 seats.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،مسلم لیگ ن 31نشستوں کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

24 اگست , 2026
Aisha Wahab, a candidate of Afghan-Muslim descent, wins a seat in Congress in California.
تازہ ترین

کیلیفورنیا میں مسلم افغان نژاد امیدوار عائشہ وہاب کی کانگریس میں کامیابی

21 اگست , 2026
Path paved for local government elections in Punjab, agreement in principle reached on polling from December 15 to January 15
تازہ ترین

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، 15 دسمبر سے 15 جنوری کے دوران پولنگ پر اصولی اتفاق

20 اگست , 2026
اگلی خبر
PTI leader Abdullah Tahir murder case Arrest of the accused is a test case for the CCD.

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس،ملزموں کی گرفتاری سی سی ڈی کیلئے ٹیسٹ کیس

یہ بھی پڑھیں

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026
ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

ناسا کی عمر رسیدہ خلائی دوربین کو بچانے کا مشن ناکام، نجی خلائی جہاز زمین پر واپس آگیا

26 ستمبر , 2026
امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

امریکی سپر ہارنیٹ پر نیا ہائپرسونک میزائل بلیک بیئرڈ کی واضح تصاویر سامنے آگئیں

26 ستمبر , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔