ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیک نیوز اور غلط معلومات آج کا سب سے بڑا چیلنج ہیں،عطا تارڑ

47 منٹس پہلے
A A
Fake news and misinformation are today's biggest challenge, says Atta Tarar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)غلط معلومات اور فیک نیوز آج کے دور کا سب سے بڑا چیلنج ہیں، انٹرنیٹ پر ایک کلک شہریوں کی نجی معلومات اور ذاتی ڈیٹا کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کہتے ہیں سائبر خطرات اور غلط معلومات سے نمٹنے کے لیے مربوط، جامع اور مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔

اسلام آباد میں سائبر سکیورٹی آگاہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکاء نے فیک نیوز اور مس انفارمیشن کو بڑا خطرہ قرار دیا۔ ڈیجیٹل آگاہی کو صرف مہمات تک محدود نہیں رکھا جا سکتا، بلکہ تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل دنیا میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کے پیش نظر مؤثر نظام تشکیل دینے کی ضرورت ہے۔ مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ مواد کی نشاندہی کے لیے لیبلنگ لازمی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ ہر سرکاری ادارے میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے الگ سیل قائم کرنے کی ضرورت ہے، پی ٹی اے اس سلسلے میں کونسل کی قیادت کرے، حکومت بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔

موضوعات : attatararbiggestchallengefakenews
ShareSend

متعلقہ خبریں

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026
پانی ہمارے لیے زندگی کا مسئلہ ہے ،حفاظت کرینگے ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پانی ہمارے لیے زندگی کا مسئلہ ہے ،حفاظت کرینگے ،عطا تارڑ

6 جولائی , 2026
فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

3 مئی , 2026
بانی پی ٹی آئی بچوں سے کب بات کریں گے؟وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے بتا دیا
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی بچوں سے کب بات کریں گے؟وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے بتا دیا

18 مارچ , 2026
Operation Ghadb-ul-Haq continues, 331 Afghan Taliban killed, several check posts and tanks destroyed
اہم ترین 3

آپریشن غضب للحق جاری، 331 افغان طالبان ہلاک، متعدد چیک پوسٹیں اور ٹینک تباہ

28 فروری , 2026
عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات
پاکستان

عمران خان ایک ذہنی مریض ہے خان نہیں تو کچھ نہیں والی سوچ پر لعنت بھیجتے ہیں، وزیر اطلاعات

7 دسمبر , 2025
اگلی خبر
Houthi attacks US orders non-emergency staff to leave Saudi Arabia

حوثی حملے :امریکہ کا غیر ہنگامی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

PIA to add four new aircraft to its fleet

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں چار نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026
Houthi attacks US orders non-emergency staff to leave Saudi Arabia

حوثی حملے :امریکہ کا غیر ہنگامی عملے کو سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Fake news and misinformation are today's biggest challenge, says Atta Tarar

فیک نیوز اور غلط معلومات آج کا سب سے بڑا چیلنج ہیں،عطا تارڑ

31 اکتوبر , 2026
No one is above the law; there will be a zero-tolerance policy against encroachments, says Talal Chaudhry.

کوئی قانون سے بالاتر نہیں، تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہوگی، طلال چودھری

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Sri Lanka continues confident batting against Pakistan

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔