ہفتہ , 1 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فضل الرحمان نے اپنے بیان سے شہدا کے وارثوں کا دل دکھایا ،حنیف عباسی

3 ہفتے پہلے
A A
Fazlur Rehman has hurt the feelings of the martyrs' families with his statement Hanif Abbasi.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر حنیف عباسی کا کہناہے ملکی دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا قوم کا فخر ہیں، شہداکے خاندانوں کی قربانیاں پوری قوم کی مشترکہ امانت ہیں۔

نیوز کانفرنس میں حنیف عباسی نے کہا مولانافضل الرحمان نے اپنے بیان سے شہدا کے وارثوں کا دل دکھایا ،قومی مفاد کے معاملات پر سب کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا پاکستانیت ہی ہماری جدوجہداور سیاست کا محور ہے ،ہم نے سیاست کیلئے قربانیاں دی ہیں، دشمن ہر طرف سے پاکستان پر حملہ آور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

حنیف عباسی نے کہا پاکستان کی سالمیت ،استحکام اور ترقی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا ،میرے لیے ملک کی سلامتی سب سے مقدم ہے ،قوم اپنے شہدا اور سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ، پاک فوج 35 سال سے مسلسل حالت جنگ میں ہے۔

موضوعات : fazalurrehmanhanifabbasiفضل الرحمان نے اپنے بیان سے شہدا کے وارثوں کا دل دکھایا ،حنیف عباسی
ShareSend

متعلقہ خبریں

Defence Minister Khawaja Asif criticizes Maulana Fazlur Rehman's statement.
تازہ ترین

وزیر دفاع خواجہ آصف کی مولانا فضل الرحمان کے بیان پر تنقید

14 جولائی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expected to meet Maulana Fazlur Rehman today
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات متوقع

1 اپریل , 2026
Maulana Abdul Ghafoor Haideri admitted to hospital after suffering a heart attack
اہم ترین 3

مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل

13 فروری , 2026
اگلی خبر
IED attack on Indian convoy in Nagaland; one soldier killed, four injured.

ناگا لینڈ میں بھارتی قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ،ایک فوجی ہلاک ،4زخمی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

31 جولائی , 2026
ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

ایران اس وقت انتہائی ابتر حالات سے گزر رہا ہے،ٹرمپ

31 جولائی , 2026
ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

ہم گئے تو سب اکٹھے جائیں گے، امیر مقام کا بلاول بھٹو کو جواب

31 جولائی , 2026
روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

روس نے نئی جوہری آبدوز سمندر میں اتار دی

31 جولائی , 2026
آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

آئی فون اور اسمارٹ گھڑی پر ڈرائیونگ لائسنس رکھنے کی سہولت متعارف کرانے کی تیاری

31 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔